چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں

China خبریں

چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ نے تفصیلات جاری کردیں
Chinese Prime MinisterForeign MinistryPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

چینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کےنمائندےبھی ہوں گے: ترجمان

__فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دورہ پاکستان میں چینی وزیراعظم کے ہمراہ وزرا، سینئر حکام، وزارت خارجہ، وزارت تجارت اور قومی ترقیاتی اصلاحاتی کمیشن کے نمائندے ہوں گے۔

ترجمان نے بتایا کہ چینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون ایجنسی کے نمائندےبھی ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف چینی وزیراعظم پاک چین تعلقات کےتمام پہلوؤں پرتبادلہ خیال کریں گے۔ اس کے علاوہ پاک چین رہنما علاقائی اور عالمی پیشرفت پر بھی بات چیت کریں گے، چینی وزیراعظم صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، چینی وزیراعظم پارلیمانی رہنماؤں اورپاکستان کی اعلیٰ عسکری قیادت سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔خیال رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے جا رہا ہے جس میں مختلف ممالک کے 200 وفود شرکت کریں گے۔

نوازشریف کو قید میں قریب المرگ بیوی سے فون پر بات کی اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی بلیک میل کررہی ہے : خواجہ آصفکراچی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس کا ایکشن، گورنر ہاؤس کا علاقہ میدان جنگ بن گیا، متعدد گرفتارایک سیاسی جماعت احتجاج کی کال دیکر ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوشش میں مصروف ہے: اسحاق ڈار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Chinese Prime Minister Foreign Ministry Pakistan Shahbaz Sharif

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاچیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نے منفی پروپیگنڈا پھیلانا شروع کردیاآئی سی سی وفد کے دورہ پاکستان سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
مزید پڑھ »

پاکستان، جمہوریت اور عمران خان سے متعلق سوال؛ امریکی ترجمان کا ردعمل آگیاپاکستان، جمہوریت اور عمران خان سے متعلق سوال؛ امریکی ترجمان کا ردعمل آگیاترجمان میتھیو ملر نے امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ جان باس کے دورۂ پاکستان کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیبالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی شوٹنگ کے دوران زخمیعمران ہاشمی نے زخمی ہونے کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادوزیراعظم کی ترک صدر کو مسئلہ فلسطین پر دل کو چھو لینے والی تقریر پر مبارکبادپاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر گفتگو ہوئی، صدر اردوان نے بتایا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں: وزیراعظم
مزید پڑھ »

افغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہافغان وزارت خارجہ کی پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے: ترجمان دفتر خارجہافغان عبوری حکومت کو لیکچر دینے کے بجائے اپنےگھریلو مسائل حل کرنے پر توجہ دینی چاہیے: ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم نے فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر بھی زور دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:15:19