چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے قانون پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ

پاکستان خبریں خبریں

چینی باشندوں کی حفاظت کیلئے قانون پرعمل نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

غیر ملکی پروجیکٹ کے احاطے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا آڈٹ کروایا جائے گا

آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے میزبان اور نجی سیکیورٹی کمپنیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سابق اہلکاروں کی خدمات لینے کی پابند ہوں گی اور اگر قانون پر عمل نہ کیا گیا تو کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اجلاس کے شرکا نے فیصلہ کیا کہ غیر ملکی پروجیکٹ کے احاطے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی پر مامور پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کا مکمل سیکیورٹی آڈٹ کروایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ چینی شہریوں کے میزبانوں، اسپانسرز اور پروجیکٹ مالکان کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سابق اہلکاروں کی خدمات کے حوالے سے باقاعدہ آگاہ کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیااسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا’ آپ میرے باس نہیں ‘ اپنے خلاف بیان پر شیر افضل نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لے لیاسلمان اکرم راجہ کا میرے خلاف بیان افسوسناک ہے، آپ کے ساتھ کام کیلئے رضامند تھا لیکن آپ نہ میرے باس ہیں نہ ہی مجھے قابو کرنے کا اختیار ہے: شیر افضل
مزید پڑھ »

کراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہکراچی: جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہسندھ حکومت نے اسلحے کی نمائش کرنے والوں کےخلاف بھی کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکمپشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

لندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانلندن میں فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، وزیر داخلہ کا حملہ آوروں کے پاسپورٹ منسوخی کا اعلانحملہ آوروں کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے گی اور ان کے شناختی کارڈ بلاک اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائیں گے: وزیر داخلہ
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی سیاست نہیں، صیہونی مفادات کے تحفظ کیلئےکام کر رہے ہیں: شرجیل میمنبانی پی ٹی آئی کے تل ابیب سے روابط ملک دشمن قوتوں کی ایس سی او کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں: وزیر اطلاعات سندھ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 09:33:35