مشی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس نے صارفین کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشی خان لائیو شو کے دوران سیلفی لیتے ہوئے اچانک صوفے سے زمین پر گر پڑتی ہیں۔
اداکارہ کو سہارا دینے کیلئے فوری ایک شخص ان کی جانب بڑھتا ہے جو ان کی مدد کرتا ہے اداکارہ خود کو سنبھالتے ہوئے فوری کھڑی ہوجاتی ہیں اور مسکرا کر اس حادثے کو درگزر کرتی ہیں۔تاہم مشی خان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی ہے جس پر ناقدین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ کوئی حادثہ نہیں بلکہ اسکرپٹ ہے اور اداکارہ جان بوجھ کر خود گری ہیں جبکہ کئی صارفین نے اسے حقیقیت مانتے ہوئے مشی خان کو خیال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
یاد رہے کہ مشی خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور آئے روز اپنے بیانات کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنی نظر آتی ہیں۔Nov 09, 2024 04:05 PMایف بی آر نے پاکستان کسٹمز کے فیلڈ دفاتر سےگریڈ 10 سے 18 کی 69 خالی آسامیاں ختم کر دیںخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
براہ راست نشریات میں امریکی قومی ترانہ پڑھتے وقت گلوکارہ نے گالی بک دیلائیو شو میں امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے گاتے ہوئے غلطی قرار دیا
مزید پڑھ »
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
مزید پڑھ »
سلمان خان لائیو شو میں بابا صدیقی کو یاد کرکے رو پڑےبابا صدیقی کی یاد میں سلمان خان کی نم آنکھیں مداحوں سے پوشیدہ نہ رہ سکیں
مزید پڑھ »
ٹیکساس کے ریاستی الیکشن میں ڈیموکریٹک امیدوار سلمان بھوجانی کامیابمشی گن میں عائشہ فاروقی، نیویارک میں ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان، پنسلوینیا میں ڈیموکریٹ ٹکٹ پر مریم صبیح امیدوار ہیں
مزید پڑھ »
اداکارہ نعیمہ بٹ نے اپنے لمبے گھنے بالوں کا راز بتا دیاحال ہی میں اداکارہ نے جیو کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے' میں شرکت کی جہاں میزبان تابش ہاشمی نے اداکارہ سے لمبے بالوں کا راز پوچھا
مزید پڑھ »
انگش بیٹرز کے چھکے چھڑا نیوالے ساجد خان کو ٹیم میں کس نام سے پکارتے ہیں؟سوشل میڈیا پر تو لوگوں نے میرے مختلف نام رکھے ہوئے ہیں : ساجد خان کی شو میں گفتگو
مزید پڑھ »