مشی گن میں عائشہ فاروقی، نیویارک میں ری پبلکن ٹکٹ پر عامر سلطان، پنسلوینیا میں ڈیموکریٹ ٹکٹ پر مریم صبیح امیدوار ہیں
جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے سلمان بھوجانی نے کہا کہ مجھے اب تک تقریباً 26 ہزار 513 ووٹس ملے ہیں جو حتمی نہیں، یہ ابتدائی نتائج ہیں، یہ تعداد ابھی بڑھے گی، میرے ڈسٹرکٹ کا مسئلہ ہے کہ لوگ ووٹ دینے باہر نہیں نکلتے کیونکہ یہاں کام نہیں کیا گیا۔ہم بہت اچھے جا رہے ہیں، تینوں الیکشنز میں یہ والی سب سے بہترین مہم رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کی ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو
انہوں نے کہا کہ میرے ڈسٹرکٹ میں ساؤتھ ایشین اور پاکستانی صرف ایک فیصد ہیں، میرے چار منصوبے ہیں جس پر میں کام کرتا ہوں اور وہ صحت، تعلیم، معیشت اور مذہبی آزادی ہے، ان ہی پر کام جاری رکھوں گا۔ڈیموکریٹ ٹکٹ پر ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے لیے امیدوار سلیمان لالانی بھی مضبوط امیدوار ہیں۔ اس کے علاوہ ۔ امریکی الیکشن: صدر بننے کی دوڑ میں ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لیامریکی الیکشن: صدر بننے کی دوڑ میں ٹرمپ اور کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ، ری پبلکنز نے سینیٹ میں اکثریت حاصل کر لی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں صدارتی الیکشن ہر سال نومبر کے پہلے منگل کو ہی کیوں ہوتا ہے؟امریکا میں صدارتی الیکشن کے لیے 1845 میں نومبر کے پہلے منگل کا انتخاب کیا گیا تھا جس کے بعد اسی روز الیکشن ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »
بھارت کے چھوٹے سے گاؤں میں کملا ہیرس کی جیت کیلئے دعائیں کی جانے لگیںچنئی سے تقریباً 300 کلومیٹر دور واقع تلاسین دھراپرم گاؤں میں امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کا ننھیال ہے
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں کے حوالے سے الیکشن ایکٹ ترمیم پر عملدرآمدکا امکانسپریم کورٹ میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے درخواست زیر التوا ہے، جس میں سوال ہےکہ الیکشن ایکٹ پر عمل کرے یا سپریم کورٹ کے فیصلے پر، ذرائع الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
مردوں کے عالمی مقابلہ حسن میں پہلی بار 25 سالہ احمد پاکستان کی نمائندگی کریں گےمسٹر انٹرنیشل پیجنٹ کے 16 ویں مقابلے میں مختلف ممالک کے امیدوار حصہ لے رہے ہیں جس میں انگلینڈ، لبنان، انڈونیشیا، انڈیا، نائجیریا اور دیگر ممالک شامل ہیں
مزید پڑھ »