براہ راست نشریات میں امریکی قومی ترانہ پڑھتے وقت گلوکارہ نے گالی بک دی

پاکستان خبریں خبریں

براہ راست نشریات میں امریکی قومی ترانہ پڑھتے وقت گلوکارہ نے گالی بک دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

لائیو شو میں امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے گاتے ہوئے غلطی قرار دیا

امریکا میں جاری صدارتی انتخابی مہم کے دوران آزاد امیدواروں کے ٹی وی مباحثے کے آغاز پر قومی ترانہ گاتے ہوئے گلوکارہ کی سنگین غلطی نے شہریوں کو غم و غصے میں مبتلا کردیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریپر گلوکارہ لومس نے اپنی غلطی پر معافی مانگتے ہوئے کہا کہ مجھے بچپن سے یہی خوف تھا کہ میں سب کے سامنے پرفارمنس کے دوران کوئی بہت بڑی غلطی کرجاؤں گی۔ گلوکارہ نے کہا کہ یہ صرف ایک غلطی تھی اور لوگ اسے قومی ترانے کی توہین سے نہ جوڑیں۔ میرا ایسا کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ یہ سب لائیو ٹرانسمیشن کے تناؤ میں ہوا۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ امریکی گلوکارہ قومی ترانہ گاتے ہوئے اچانک گالی بک دیتی ہیں اور منتظمین سے قومی ترانہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت مانگتی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں یہ آواز بھی سنی جاسکتی ہے کہ کوئی گلوکارہ کو بتاتا ہے کہ یہ لائیو جا رہا ہے اور آپ دوبارہ نہیں پڑ سکتی ہیں تاہم وہ دوبارہ غلطی کرتی ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردبھارت میں سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کیلئے اختیارات فوج کے سپردفروری میں، وزارت اطلاعات و نشریات نے بھارتی فوج کے خلاف الزامات کے بارے میں دی کاروان کی ایک خبر کو ہٹانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھ »

پاک روس تعلقات کی نئی جہت…مخدوم ارشد حسینپاک روس تعلقات کی نئی جہت…مخدوم ارشد حسیناپریل 1981 میں سوویت یونین نے زرعی ٹریکٹر بنانے کیلئے پاکستان کو 20 ملین امریکی ڈالر کی امداد دی
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےآئینی ترمیم سے متعلق کمیٹی کا اجلاس، پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتوں نے اپنے مسودے پیش کردیےعوامی نیشنل پارٹی نے وفاق میں آئینی عدالت کی حمایت اور صوبوں میں مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوپی ٹی آئی کم از کم مولانا فضل الرحمان کی ترامیم کو متفقہ طور پر منظور کروائے: بلاول بھٹوجسٹس افتخار چوہدری نے پوری اٹھارھویں ترمیم کو اٹھا کر پھینکنے کی دھمکی دی، اس لیے بلیک میلنگ میں آکر انیسویں ترمیم کرنی پڑی: بلاول بھٹو کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگامریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:06:44