بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
شامی باغیوں کی دارالحکومت دمشق کی جانب پیش قدمی تیزی سے جاری ہے جبکہ شامی فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے ،باغیوں نے دمشق کے جنوبی ٹاؤن صنمین پر قبضےکا دعوٰی بھی کیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہےکہ شامی اسٹیک ہولڈرز نے بشارالاسدکے اقتدار کے خاتمے کے بعدکا پلان تیار کرلیا ہے۔
مجوزہ پلان کے مطابق بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق شامی صدارتی محل نے کہا ہےکہ صدر ملک میں ہی ہیں تاہم ذرائع نے بتایا ہےکہ شامی صدر دمشق میں کسی بھی ایسے مقام پر نہیں ہیں جہاں ان کے ہونے کی توقع ہو۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بشارالاسد کے صدارتی محافظ بھی ان کی معمول کی رہائش گاہ پر تعینات نہیں ہیں جس کے باعث ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملتی ہےکہ بشار الاسد فرار ہوچکے ہیں۔شامی باغیوں کی دمشق کی جانب پیش قدمی تیزی سے جاری ہے، بشارالاسد کی کابینہ اور بڑی تعداد میں فوجی ائیربیس میں جمع ہوگئے ، عرب میڈیاعوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پرکان نہ دھریں، شامی فوج بغاوت پر قابو پانے کے لیےکوششیں جاری رکھی ہوئی ہے، شامی آرمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
مزید پڑھ »
اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا آغاز، امریکی صدر کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معاہدےکو دشمنی کے مستقل خاتمے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ٹرمپ کابینہ میں اسرائیل کے حامیوں کی تقرری پر امریکی مسلمان ناراضمسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے بیان دینے والے ٹرمپ سے امن کے لیے کام کرنے کی توقع تھی لیکن انہوں نے شدید مایوس کیا۔
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی تنازع؛ ٹورنامنٹ کے مستقبل کا فیصلہ آج ہونے کا امکانآئی سی سی کے اسٹیک ہولڈرز اور پاک بھارت بورڈز کے سربراہان ہائبرڈ فارمولے کو حتمی شکل دیں گے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا نے 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے پلان تیار کرلیاپشاور اور دیگر اضلاع سے قافلے صوابی پہنچیں گے، اسلام آباد پہنچ کر قیام کے مقام کو خفیہ رکھا گیا ہے، ضلعی صدر
مزید پڑھ »
دنیا کا معمر ترین شخص 112 سال کی عمر میں انتقال کرگیااپریل 2024 میں وینزویلا کے 114 سالہ جوآن ویسنٹ پیریز مورا کے انتقال کے بعد جان نے دنیا کے معمر ترین شخص کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
مزید پڑھ »