شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپا

پاکستان خبریں خبریں

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

تحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں

شام میں صدر بشار الاسد کی فورسز کو پسپا کرتے ہوئے باغیوں نے مزید 2 ٹاؤنزاور اردن سے متصل علاقوں پر قبضہ کرلیا، باغیوں کی جانب سے حمص شہر کی جانب تیزی سے پیش قدمی جاری ہے۔

شامی باغیوں کی جانب سے وسطی شہر حمص کی حدود میں داخل ہونےکا بھی دعویٰ کیا گیا ہے، باغی شمالی شہرحلب اور حماۃ پر بھی قبضہ کرچکےہیں جبکہ السویدا شہر میں جھڑپیں جاری ہیں۔ابو محمد کا کہنا تھا کہ شامی فورسز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بشارالاسد کے مجرمانہ اقدامات کو چھوڑ کر باغیوں کا ساتھ دیں۔ دوسری جانب روس نے اپنے شہریوں کو شام چھوڑنے کا حکم دیدیا جبکہ اسرائیل نے بھی شام سے متصل سرحد پر فوج میں اضافہ کردیا ہے۔

اس سے قبل تحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہوں نے شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کر چکے ہیں۔ ادھر ترک صدر نے کہاکہ مسلح گروپوں کا ہدف دمشق ہے، امید ہے شام میں مسلح گروپوں کی پیش قدمی مشکلات کے بغیرجاری رہےگی۔عرب میڈیا کے مطابق شامی صدر نے ترک صدر سے ملاقات سے پہلے شمال میں ترک فوج کے زیر کنٹرول علاقے سے انخلا کی ضمانت طلب کی تھی۔خبررساں ایجنسی کا کہنا تھا کہ حماہ پر قبضے کے بعد باغی حمص شہر پر قبضہ کرسکتے ہیں جس کے نتیجے میں دارالحکومت دمشق کا ساحلی علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوجائے گا جہاں روسی فوج کا بحری اور فضائی اڈہ موجود...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام؛ باغیوں نے صدر بشار الاسد کے محل پر قبضہ کرکے اپنا پرچم لہرا دیاشام کے علاقے حلب میں باغیوں نے حکومتی فورسز کو پسپا کردیا
مزید پڑھ »

پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »

شہریوں کی حفاظت کے لیے فوج کی مزید تعینات کردی گئی، باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیاشہریوں کی حفاظت کے لیے فوج کی مزید تعینات کردی گئی، باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیاشہریوں کی حفاظت اور شہر میں لڑائی سے بچنے کے لیے شہر کے باہر مزید فوج کی تعینات کردی گئی ہے۔ باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیا اور حمص کی جانب پیش قدمی کی تیاری کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

حلب پر فضائی حملے کے بعد شامی فوج کے باغیوں کے خلاف مدد چاہتے ہیںحلب پر فضائی حملے کے بعد شامی فوج کے باغیوں کے خلاف مدد چاہتے ہیںشام کے شہر حلب پر قبضہ کرنے والا عسکریت پسند گروہ نے شہر کے بڑے حصے کو داخل کر لیا ہے۔ شامی فوج نے کہا کہ اس حملے میں درجنوں فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ سنیچر نے کہا کہ اس کے بعد 2016 میں روس کے فضائی حملے کے بعد پہلی مرتبہ حلب پر فضائی حملے ہیں۔
مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعتسندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعتسندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اور پلاٹوں سے متعلق نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »

اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہاللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہرینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا، محسن نقوی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:54:06