اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

پاکستان خبریں خبریں

اللہ کا شکر کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

رینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔

قبل ازیں، وزیر داخلہ نے ڈی چوک میں ڈیوٹی پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے ملاقات کرکے جوانوں کی جواں مردی کی تعریف کی۔ انہوں نے ڈی چوک اور اسلام آباد کے علاقے کلیئر کرانے پر رینجرز، اسلام آباد، پنجاب و سندھ پولیس، ایف سی اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظآصف زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی بریت پر فیصلہ محفوظسابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے آصف زرداری پر عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کا الزام لگایا تھا
مزید پڑھ »

روال سال ڈکیتوں کے ہاتھوں 100 شہری قتل ہوئے حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے، رہنما ایم کیو ایمروال سال ڈکیتوں کے ہاتھوں 100 شہری قتل ہوئے حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے، رہنما ایم کیو ایمحکومت سندھ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، رکن قومی اسمبلی سید امین الحق
مزید پڑھ »

سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرلسڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ تماشائی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فیلڈ پر موجود بابر اعظم کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے
مزید پڑھ »

کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہکوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہدہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھائے جائیں گے، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
مزید پڑھ »

ابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک بچن کی نئی فلم باکس آفس پر بری طرح ناکامابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
مزید پڑھ »

نو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالنو مئی کے بعد دھرنا گرو کو احتجاج کی اجازت دینا خطرناک ہے، احسن اقبالامید ہے ان کا دھرنا آج ناکام اور حالات ٹھیک ہوجائیں گے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 20:48:51