کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ

Balochistan خبریں

کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ
Quetta BlastSarfraz Bugti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن بڑھائے جائیں گے، وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

۔

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں شہداء کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی، اجلاس میں دہشتگردوں کا سر کچلنے کے لیے پوری طاقت سے فیصلہ کن اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت سے ہرممکن تعاون کریں گے، بلوچستان حکومت کو ترجیحی بنیاد پر ضروری وسائل کی فراہمی کا اعلان کرتا ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Quetta Blast Sarfraz Bugti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہکوئٹہ اسٹیشن دھماکا؛ دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کا فیصلہدہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کےلئے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا
مزید پڑھ »

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریآئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریجے یو آئی کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان
مزید پڑھ »

کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹکراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیرملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، ابتدائی رپورٹنامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چینی باشندوں کے قافلے کی گاڑیوں کے قریب لاکر دھماکا کیا، سی ٹی ڈی
مزید پڑھ »

پاکستان سے اچھے تعلقات پر بھارت کا ترکیے کے خلاف بڑا اقدامپاکستان سے اچھے تعلقات پر بھارت کا ترکیے کے خلاف بڑا اقدامبرکس ممالک نے بھارت کے اقدام کی وجہ سے نئے اراکین شامل کرنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادیحزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادیامریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی جانب سے سرورق پر پیجز دھماکے کا نشانہ بننے والے ایک شخص کی تصویر لگائی گئی جس کی سرخی پر لکھا تھا ’بیپ بیپ بوم‘
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 03:20:11