حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی

Gaza خبریں

حزب اللہ کے ڈرون حملے کے بعد ایرانی اخبار نے بھی امریکی اخبار جیسی سرخی لگادی
IranIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی جانب سے سرورق پر پیجز دھماکے کا نشانہ بننے والے ایک شخص کی تصویر لگائی گئی جس کی سرخی پر لکھا تھا ’بیپ بیپ بوم‘

17 ستمبر کو لبنان کے مختلف علاقوں میں بیک وقت پیجر دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں ہزاروں افراد زخمی اور درجنوں شہید ہوگئے۔

پیجر دھماکوں کے بعد جس کا مقصد پیجر سے آنے والی آواز اور اس بعد ان میں ہونے والے دھماکے کو ظاہر کرنا تھا۔اخبار نے اپنے سر ورق پر ایک سالم پیجر اور ایک دھماکے سے تباہ ہونے والے پیجر کی تصویر بھی لگائی۔ ایرانی اخبار ھمشھری نے آج اخبار کے پہلے صفحے پر نیویارک پوسٹ کے سرورق کی طرح ہی تصویر اور سرخی لگائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدیاسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے بیروت حملے میں مارے جانے کا بھی دعویٰ کیا
مزید پڑھ »

بیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئےبیروت پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر بھی شہید ہوگئےایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہےکہ عباس نلفروشان بھی حسن نصر اللہ کے ساتھ حملے میں شہید ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے رائفل تھام کر جمعے کا خطبہ دیاگزشتہ دنوں بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد آیت اللہ خامنہ ای نے آج پہلی بار عوامی اجتماع سے خطاب کیا
مزید پڑھ »

اسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیقاسرائیل کی بیروت حملے میں اہم حزب اللہ رہنما ہاشم صفی کی شہادت کی تصدیقحملے میں حزب اللہ کے مواصلاتی نظام کے سربراہ رشید سکافی کو بھی نشانہ بنایا گیا، ترجمان اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »

اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیاسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں آرمی چیف کی ہلاکت کی تردید کردیگزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60 سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےاسرائیل نے اپنے ہزاروں فوجی غزہ سے لبنان کی سرحد پر پہنچادیےپیجرز دھماکوں کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ میں مکمل جنگ کے خدشات بڑھ گئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:26:52