سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرل

Babar Azam خبریں

سڈنی میں تماشائیوں کے بابر پر طنز، امام کی بابر کے حق میں انسٹا اسٹوری وائرل
Instagram
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ تماشائی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فیلڈ پر موجود بابر اعظم کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ساتھی کرکٹر اور اچھے دوست بابر اعظم کے حق میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی جو وائرل ہوگئی۔

بابر اعظم ان دنوں ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہیں۔ آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی بابر کوئی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور گرین شرٹس کو وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں کچھ تماشائی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں فیلڈ پر موجود بابر اعظم کو بری طرح تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔

سڈنی گراؤنڈ کے اسٹینڈز میں موجود کچھ تماشائیوں نے بابر اعظم جو باؤنڈری کے پاس فیلڈنگ کررہے تھے، کو کہا کہ ' اوئے اوئے کوئی شرم کرلے، تیری ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی، واپس لاہور چلا جا'۔یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ساتھی کرکٹر امام الحق نے وہی ویڈیو پوسٹ کی اور ساتھ لکھا کہ'ہم بحیثیت قوم فیل ہوچکے ہیں، سپورٹ کرنے کی بجائے مذاق اڑیا جارہا ہے، بابر آپ اب بھی چیمپئن ہیں'۔واضح رہے کہ پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز جیتی تھی جبکہ اسے کینگروز کے خلاف ٹی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Instagram

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دو میچز میں بابر اعظم کو آرام دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا
مزید پڑھ »

کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئیکراچی میں چار دن کے بعد شہر میں پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
مزید پڑھ »

بابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قراربابراعظم کو دنیا کے بہترین بلےبازوں میں سے ایک قرارٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی بابر کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورسندھ اسمبلی: 26 ویں آئینی ترمیم کے تحت صوبے میں آئینی بینچز کے قیام کی قرارداد منظورقرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
مزید پڑھ »

بابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئےبابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئےبابر اعظم نے یہ کارنامہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41 رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 00:59:54