بابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئے

پاکستان خبریں خبریں

بابر اعظم ٹی 20 رنز میں ویرات کوہلی پر سبقت لے گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

بابر اعظم نے یہ کارنامہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41 رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا

بابر اعظم نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41 رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں بھارت کے ویرات کوہلی سے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستانی بیٹر نے یہ کارنامہ ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں 41 رنز کی اننگ کھیل کر انجام دیا۔ فہرست میں پہلا نمبر بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کے سابق کپتان روہت شرما کے پاس ہے۔ 41 رنز کی اننگ کے بعد بابر اعظم کے 4192 مجموعی رنز کے ساتھ دوسرے نمبر جبکہ ویرات کوہلی 4188 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔واضح رہے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 جیتنے کے بعد روہت شرما اور ویرات کوہلی نے فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔Nov 16, 2024 09:22 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی نے آئس باکس پر بلا دے ماراویڈیو: نیوزی لینڈ کیخلاف آؤٹ ہونے کے بعد کوہلی نے آئس باکس پر بلا دے ماراویڈیو میں 12 رنز پر وکٹ گنواکر ڈریسنگ روم جاتے ویرات کوہلی کو آئس باکس پر بلا مارتے دیکھا جا سکتا ہے
مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیرتیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیربابر اعظم 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ حسیب اللہ نے 24 رنز بنائے
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیابابر اعظم نے پیر کو ہوبارٹ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںدوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، 3 وکٹیں گر گئیںتین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو ایک صفر کی سبقت حاصل ہے
مزید پڑھ »

فخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان کو سینٹرل کنٹریکٹ کیوں نہیں ملا؟ چیئرمین پی سی بی نے وجہ بتادیفخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دو میچز میں بابر اعظم کو آرام دیے جانے پر پی سی بی کے فیصلے پر سوال اٹھایا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:24:05