تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر

Cricket خبریں

تیسرا ٹی 20:پاکستانی بیٹرز پھر ناکام، 117 رنز پر پوری ٹیم ڈھیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

بابر اعظم 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ حسیب اللہ نے 24 رنز بنائے

ہوبارٹ: تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 117 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور بابر اعظم نے کیا لیکن صاحبزادہ فرحان ایک بار پھر ناکام ثابت ہوئے اور صرف 9 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جبکہ حسیب اللہ 24 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

سابق کپتان بابر اعظم 41 رنز بناکر ایڈم زمپا کی گیند پر آؤٹ ہوئے جب کہ عرفان خان 10 رنز بناکر رن آؤٹ ہوگئے۔ اس کے علاوہ عباس آفریدی بھی ایک رن بناکر پویلین لوٹے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دیایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ: بھارت اے نے پاکستان شاہینز کو شکست دے دی183 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم ہدف کے تعاقب میں ناکام ہوگئی اور 7 رنز سے میچ ہار گئی
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں پِچ پر باؤنس دیکھ کر پاکستانی ٹی 20 اسکواڈ کےکھلاڑیوں کی ماربل پر پریکٹسآسٹریلیا میں پِچ پر باؤنس دیکھ کر پاکستانی ٹی 20 اسکواڈ کےکھلاڑیوں کی ماربل پر پریکٹسماربل پر بیٹنگ کرنے سے تیز پچز پر کھیلنے کی تکنیک بہتر ہوتی ہے، عثمان خان
مزید پڑھ »

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکستایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کی عمان کو 74 رنز سے شکست185 رنز کے جواب میں عمان کی ٹیم 111 رنز بناسکی
مزید پڑھ »

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گاپاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دباؤ بڑھ گیا، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئے گاپاکستانی حکام حالیہ دنوں میں منعقدہ ورچوئل میٹنگز کے ذریعے آئی ایم ایف کو اصلاحاتی ارادے پر قائل کرنے میں ناکام رہے، ذرائع
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح ، مژدہ جانفزاآسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح ، مژدہ جانفزایہ خبر پوری پاکستانی قوم کے لیے کسی مژدہ جانفزا سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 19:10:56