روال سال ڈکیتوں کے ہاتھوں 100 شہری قتل ہوئے حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے، رہنما ایم کیو ایم

پاکستان خبریں خبریں

روال سال ڈکیتوں کے ہاتھوں 100 شہری قتل ہوئے حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے، رہنما ایم کیو ایم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حکومت سندھ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، رکن قومی اسمبلی سید امین الحق

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی امین الحق نے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے شہری روزانہ رہزنوں کے ہاتھوں قتل ہورہے ہیں اور رواں سال 100 سے زائد شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں مگر حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کراچی کے شہری روزانہ رہزنوں کے ہاتھوں قتل ہورہے ہیں، رواں سال 100 سے زائد شہری ڈکیتوں کے ہاتھوں قتل ہوچکے ہیں مگر حکومت سندھ چین کی بانسری بجا رہی ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ حکومت سندھ کراچی میں رہزنی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث غیر مقامی قاتلوں کو لسانی شیلٹر فراہم کر رہی ہے، سندھ پولیس اسنیپ چیکنگ کے نام پر عوام کو لوٹنے اور شہریوں کو پریشان کرنے میں مصروف ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں: مصطفیٰ کمالکسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں: مصطفیٰ کمالپاکستان کا معاشی مسئلہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے، حکومت اور ریاستی ادارے معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے کام کررہے ہیں: رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھ »

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقیمائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقیکراچی کی آئندہ میئر لڑکی بھی ہو سکتی ہے، سیاسی اختلاف کو پرے رکھ کر اب شہر کی تعمیر و ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنا ہوگا: ایم کیو ایم رہنما
مزید پڑھ »

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظورسندھ اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظورشرجیل میمن کی پیش کردہ قرارداد کی جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بھی حمایت کی
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظسانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظبریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:44:23