شرجیل میمن کی پیش کردہ قرارداد کی جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بھی حمایت کی
سندھ اسمبلی نے پیر کو اپنے اجلاس میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی سے متعلق ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
انہوں نے کہا کہ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا کہ بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید نہ کیا جاتا ہو، وہاں جبری گمشدگیاں کی جا رہی ہیں۔ ہمیں یہ مظالم کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر کا دن کشمیریوں کے حق میں منایا جاتا ہے ۔ ایوان کو چاہیے کہ وہ کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کرے۔
انہوں نے کہا کہ قائد اعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ قرار دیا تھا، اس مسئلے کے ہوتے ہوئے پاکستان اور انڈیا اس مسئلے کی وجہ سے اچھے پڑوسی نہیں بن سکتے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظوروزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی ترکیہ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتدکھ کی گھڑی میں ترکیہ حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، محسن نقوی
مزید پڑھ »
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس شروعاے پی سی کا آغاز مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے تلاوت کلام سے کیا گیا
مزید پڑھ »
کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی، شمالی غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئےعوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی میں 26ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچز کے حق میں قرارداد کثرت رائے سے منظورجماعت اسلامی اور سنی اتحاد کونسل نے قرارداد کی مخالفت کی
مزید پڑھ »