سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ

پاکستان خبریں خبریں

سانحہ چکرا گوٹھ؛ ایم کیو ایم لندن کے ملزمان کی درخواستِ بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان، عدالت نے نوٹسز جاری کردیے

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ چکرا گوٹھ حملے کے مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سینٹرل جیل کراچی میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ چکرا گوٹھ حملہ کس میں ایم کیو ایم لندن کے رئیس مما سمیت 3 ملزمان کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وکیل صفائی عابد زمان ایڈووکیٹ نے مؤقف دیا کہ ملزمان کیخلاف استغاثہ ٹھوس شواہد پیش نہیں کرسکا ہے۔ ملزمان کی بریت درخواستیں منظور کی جائیں۔ استغاثہ نے مؤقف اپنایا کہ مقدمے میں رئیس...

کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔ ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 11 نومبر کو سنائے جانے کا امکان ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں پراسیکیوشن کے دیگر گواہوں کو بھی سمن جاری کر دیے اور آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ پولیس کے مطابق ملزم رئیس مما نے 2011 میں کورنگی میں اپنی دہشت اور اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر حملہ کیا۔ فائرنگ سے ریزرو پولیس کے 3 اہلکار جاں بحق اور ایک اہلکار سمیت 27 افراد زخمی ہوئے تھے۔خبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلاس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نیند کی جھپکیاں لیتے رہے
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظورسندھ اسمبلی میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ منظورشرجیل میمن کی پیش کردہ قرارداد کی جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے بھی حمایت کی
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمسندھ ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ چار ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکمعدالت نے ایم ڈی کیٹ میں مبینہ بےضابطگیوں کے خلاف درخواستوں پر مختصر فیصلہ سناتے ہوئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایک ماہ میں دوبارہ لینے کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

مائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقیمائیں بچیوں کو صرف گھر چلانا ہی نہیں مُلک چلانا بھی سکھائیں: خالد مقبول صدیقیکراچی کی آئندہ میئر لڑکی بھی ہو سکتی ہے، سیاسی اختلاف کو پرے رکھ کر اب شہر کی تعمیر و ترقی کیلئے ساتھ بیٹھنا ہوگا: ایم کیو ایم رہنما
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحقایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:54:41