ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Latest-News خبریں

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

mailایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا جب کہ ایک دوسرا نوجوان واقعے میں زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق بدھ کی علی الصبح کلفٹن تھانے کی حدود میں کلفٹن انڈر پاس کے قریب ٹریفک حادثےمیں جاں بحق اور زخمی نوجوان گاڑی میں سوار تھے جب کہ حادثہ موڑ کاٹتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث پیش آیا۔جاں بحق نوجوان کی لاش اور زخمی کو فوری طور پرجناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں جاں بحق نوجوان کی شناخت 35 سالہ شاہ زیب نقوی اورزخمی نوجوان کی شناخت 30 سالہ الیاس کے نام...

متوفی شاہ زیب کا دوست ہے۔انہوں نے بتایا کہ متوفی و زخمی نوجوان گاڑی میں سوارتھے۔ صبح سویرے کلفٹن اندر پاس کے قریب گاڑی تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر قلابازی کھاتے ہوئے الٹ گئی، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارنوجوان شاہ زیب جاں بحق اوراس کا دوست الیاس زخمی ہوگیا۔دریں اثنا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کے بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رعنا انصار کے جواں سال بیٹے کی اچانک موت کی خبر سُن کر دلی دکھ ہوا۔ اللہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلڈاکٹر ذاکر نائیک کے خطاب کے دوران فاروق ستار کی سوتے ہوئے ویڈیو وائرلاس سیشن میں ڈاکٹر ذاکر نائیک رشوت کے خلاف لیکچر دے رہے تھے جس دوران رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نیند کی جھپکیاں لیتے رہے
مزید پڑھ »

کسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں: مصطفیٰ کمالکسی ملک کی فوج کو ختم کردیا تو ان ممالک کے حالات ہم نے دیکھے ہیں: مصطفیٰ کمالپاکستان کا معاشی مسئلہ کسی سے چھپا ہوا نہیں ہے، حکومت اور ریاستی ادارے معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے کام کررہے ہیں: رہنما ایم کیو ایم
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کا 11 فیصد شرح سود پر قرض وصولی کا پول کھول دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کو اس قسم کا کمرشل قرضہ لینے کا نہیں کہا، اس طرح کی کوئی فنانسنگ ضروری نہیں، ترجمان آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخآئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

مہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیمہاراشٹرا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر اور تین اراکین نے بطور احتجاج تیسری منزل سے چھلانگ لگادیچھلانگ لگانے والوں میں ایک بے جے پی کا رکن اسمبلی بھی شامل ہے:بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:29:04