ابھیشیک کی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کے بزنس کا بھارت میں سست آغاز ہوا
ابھیشیک کی اس فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کی ہدایت کاری شوجیت سرکار نے کی ہے جو کہ بھارت میں اپنے پہلے دن کے کمائی کے لحاظ سے ایک سست آغاز سے دوچار ہوئی۔
رپورٹس کے مطابق 22 نومبر کو عالمی سطح پر ریلیز ہونے والی اس فلم نے ریلیز کے پہلے دن بھارت میں صرف 25 لاکھ روپے کمائے جبکہ فلم کی مجموعی ہندی اوکیوپینسی صرف 7.44 فیصد رہی۔ اس فلم کی پروڈکشن رائزنگ سن فلمز اور کینو ورکس نے کی ہے اور اسے ایک ’سلائس آف لائف‘ ڈرامہ کہا جا رہا ہے۔ فلم میں ابھیشیک بچن نے ارجن کا کردار ادا کیا ہے، جو ایک بڑی سرجری کے لیے تیار ہو رہا ہے اور اس دوران اپنی بیٹی کے ساتھ تعلقات کی پیچیدگیوں کا سامنا کر رہا ہے۔واضح رہے کہ آئی وانٹ ٹو ٹاک ابھیشیک کی پچھلی فلم ’گھومر‘کے مقابلے میں باکس آفس پر کمزور آغاز کر رہی ہے، جبکہ2023 کی فلم گھومر اداکار کی کامیاب فلم تھی۔Nov 22, 2024 10:34 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ابھیشیک سے افیئر کی خبریں، نمرت کور کے ردعمل کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی خبریں گردش میں ہیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کب ریلیز ہوگی؟سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ابھیشیک اس تصویر میں اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آرہے ہیں۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک بچن کی نئی فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا ٹریلر جاریفلم کے ٹریلر سے ہی مداحوں نے اسے ٹاپ فلاپ قرار دے دیا
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
ایشوریا سے طلاق کی افواہیں، ابھشیک نے بیٹی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی نہ دیابھیشیک بچن نے اس بار آرادھیا بچن کو ان کی 13 ویں سالگرہ پر مبارکباد تک نہیں دی ہے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »
طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گےابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں
مزید پڑھ »