سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ابھیشیک اس تصویر میں اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آرہے ہیں۔
ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر اپنی آنے والی ڈرامہ فلم ’آئی وانٹ ٹو ٹاک‘ کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلم 22 نومبر کو ریلیز کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر 5 نومبر کو جاری کیا جائے گا۔
اداکار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’بولنے کے لیے تو بہت کچھ ہے لیکن ایک تصویر ہزاروں الفاظ کہتی ہفلم کے پوسٹر میں ابھیشیک مختلف روپ میں دکھائی دے رہیں جس کو دیکھ کر مداح بھی حیران ہیں ابھشیک اس میں کافی موٹ دکھائی دےابھیشیک بچن کا کردار ایک ایسے شخص کا ہے جو 'بات کرنے کے لیے جیتا ہے' زندگی کی مشکلات کو غیر متزلزل اور مثبت نقطہ نظر کے ساتھ قبول کرتا ہے۔ یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو ہمیشہ زندگی کے روشن پہلو کو دیکھتا ہے، چاہے زندگی میں جتنے بھی چیلنجز ہوں۔آئی وانٹ ٹو ٹاک کو شوجیت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالیہ بھٹ کی جاسوسی ایکشن تھرلر فلم ’الفا‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئییہ یَش راج کے اسپائی یونیورس کی ساتویں فلم ہے جس کا آغاز سلمان اور کترینہ کی ٹائیگر سیریز سے ہوا تھا
مزید پڑھ »
الو ارجن کی فلم ’پشپا 2‘ نے ریلیز سے قبل ہی 1200 کروڑ کا تاریخ ساز بزنس کرلیافلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ، ملیالم، اور بنگالی زبانوں میں ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
انڈین سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی 'سنگھم اگین' سے 7 منٹ کی فوٹیج حذف کردیحتمی سینسرنگ کے بعد فلم کی لمبائی اب 2 گھنٹے 24 منٹ اور 12 سیکنڈ ہے، اور یہ 1 نومبر کو ریلیز ہوگی
مزید پڑھ »
امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ممبئی میں دس فلیٹ خرید لیےامیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ممبئی میں دس فلیٹ خرید لیے
مزید پڑھ »
ودیا بالن مادھوری کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں، ویڈیو وائرلمادھوری اور ودیا بالن کی نئی فلم بھول بھلیا 3 یکم نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے
مزید پڑھ »