انڈین سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی 'سنگھم اگین' سے 7 منٹ کی فوٹیج حذف کردی

پاکستان خبریں خبریں

انڈین سینسر بورڈ نے اجے دیوگن کی 'سنگھم اگین' سے 7 منٹ کی فوٹیج حذف کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

حتمی سینسرنگ کے بعد فلم کی لمبائی اب 2 گھنٹے 24 منٹ اور 12 سیکنڈ ہے، اور یہ 1 نومبر کو ریلیز ہوگی

انڈیا کے مرکزی فلم سینسر بورڈ نے سنگھم اگین کو یو/اے سرٹیفکیٹ کے ساتھ منظوری دے دی ہے۔ تاہم، فلم میں تقریباً 7 منٹ اور 12 سیکنڈ کے مواد پر تبدیلیاں اور کٹوتی کی گئی ہے۔

فلم کے کچھ مناظر، جو کہ رامائن کے کرداروں سے مماثلت رکھتے تھے، میں مناسب تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ سمبا کا چھیڑچھاڑ کا مکالمہ حذف کیا گیا ہے، جب کہ رام، سیتا اور ہنومان سے متعلق سینز کو بھی "مناسب طور پر" تبدیل کیا گیا ہے۔ فلم کے ایک منظر میں راون کا سیتا کو کھینچنے اور دھکیلنے کا سین، اور ہنومان کے جلانے کا منظر سینسر کیا گیا ہے۔ اسی طرح، ایک مکالمہ جو بھارت کے ہمسایہ ممالک کے ساتھ بین الاقوامی تعلقات کو متاثر کر سکتا تھا، اسے بھی فلم سے نکال دیا گیا ہے۔

سی بی ایف سی نے فلم کے آخر میں ایک وضاحتی نوٹ بھی شامل کروایا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ فلم میں شامل کہانی اور کرداروں کو مقدس دیوتا نہ سمجھا جائے اور یہ محض ایک خیالی کام ہے۔ ۔express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

باجی راؤ سنگھم اور چلبُل پانڈے کی جوڑی ؛ بگ باس 18 کا شاندار پرومو جاریباجی راؤ سنگھم اور چلبُل پانڈے کی جوڑی ؛ بگ باس 18 کا شاندار پرومو جاریاجے دیوگن اور روہت شیٹی اپنے آنے والے فلم ’سنگھم اگین‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس پر آئے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریاجے دیوگن کی ایکشن فلم ’سنگھم اگین‘ میں سلمان خان کی زبردست انٹریروہت شیٹی کی کاپ یونیورس میں سلمان خان کی موجودگی سے سینما گھروں میں مزید دھوم دھام متوقع ہے
مزید پڑھ »

سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ (سمبا) اور اکشے کمار (سوریہ ونشی) بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشاففلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیااجے دیوگن کا دھماکے دار انداز، ’سِنگھم اگین‘ کے ٹریلر نے تہلکہ مچادیافلم یکم نومبر کو دیوالی پر ریلیز ہو گی اور کارتک آریان کی ’بھول بھلیاں 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلہ کرے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:36:15