اجے دیوگن اور روہت شیٹی اپنے آنے والے فلم ’سنگھم اگین‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس پر آئے
بالی ووڈ کے دو بڑے ایکشن ہیروز اجے دیوگن اور سلمان خان نے بگ باس 18 کے سیٹ پر ایک ساتھ نظر آ کر شائقین کو خوش کر دیا۔
اجے دیوگن اور روہت شیٹی اپنے آنے والے فلم سنگھم اگین کی پروموشن کے لیے بگ باس پر آئے اور اسی دوران چلبُل پانڈے کی سنگھم کے ساتھ انٹری کی تصدیق بھی ہو گئی۔ بگ باس 18 کے حالیہ ویک اینڈ کا وار میں سلمان خان نے نہ صرف کچھ کنٹسٹنٹس کو جھاڑ پلائی بلکہ ناظرین کو ایک دلچسپ سرپرائز بھی دیا جب اجے دیوگن اور روہت شیٹی سیٹ پر آئے۔
اس پرومو میں سلمان اور اجے کی اسکرین پر زبردست کیمسٹری نظر آتی ہے اور شائقین چلبُل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ دیکھنے کے لیے مزید بےچین ہو گئے۔ سنگھم اگین میں اجے دیوگن، کرینہ کپور خان، ارجن کپور، ٹائیگر شروف، رنویر سنگھ، دپیکا پڈوکون، اکشے کمار اور جیکی شروف اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ یہ فلم یکم نومبر کو ریلیز ہونے والی ہے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی، ’سنگھم آگین‘ میں کیمیو منسوخمداح چلبل پانڈے اور باجی راؤ سنگھم کو ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر تھے
مزید پڑھ »
سدھارتھ شکلا کے معاملے میں غیرمحفوظ محسوس کرتی تھی، شہناز گلسدھارتھ شکلا اور شہناز گل کی پہلی ملاقات بگ باس 13 میں ہوئی تھی
مزید پڑھ »
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیاس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
مزید پڑھ »
بگ باس 18 میں گدھے کی اینٹری سے ہنگامہ برپا، سلمان نئی مشکل میں پھنس گئےبگ باس کا سیزن 18 سلمان خان کی میزبانی میں رواں ماہ سے بھارتی چینل پر شنر کیا جارہا ہے
مزید پڑھ »
سلمان خان کا ’’بگ باس سیزن 18‘‘ کےلیے ریکارڈ معاوضہ لینے کا انکشافسلمان خان کا معاوضہ فلم باہوبلی 2، جوان، استری 2 اور اینیمل کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھ »
مہنگے ترین ہوسٹ! سلمان خان کو بگ باس 18 کیلئے ہر مہینے کتنا معاوضہ ملے گا؟5 اور 6 اکتوبر کو مقبول رئیلیٹی شو بگ باس کے اٹھارہویں سیزن کا پریمیئر ہوا جس میں امیدواروں کا تعارف ناظرین سے کروایا گیا
مزید پڑھ »