سلمان خان کا ’’بگ باس سیزن 18‘‘ کےلیے ریکارڈ معاوضہ لینے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

سلمان خان کا ’’بگ باس سیزن 18‘‘ کےلیے ریکارڈ معاوضہ لینے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

سلمان خان کا معاوضہ فلم باہوبلی 2، جوان، استری 2 اور اینیمل کے بجٹ سے بھی زیادہ ہے

کراچی ایئرپورٹ حملہ خودکش تھا جس میں 80 کلو بارود استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹکراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکانپاکستان نے افغانستان کے پی ٹی آئی احتجاج سے متعلق بیان کو مسترد کردیالاہور میں احتجاج اور جلاو گھیراؤ؛ سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظورکراچی دھماکا؛ اپنے شہریوں کی ہلاکت پر چین کا پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر تحقیقات کا مطالبہدنیا کی سب سے اونچی عمارت کی تعمیر کب مکمل ہوگی؟کیا ہوگیا اس ملک کو! ذاکر نائیک کا اسٹیج چھوڑنے پر تنقید پر ردعملسائنسدانوں کا 1000 سال پرانے بیج...

سلمان خان کی میزبانی نے شو کو چار چاند لگادیئے اور مقبولیت کی انتہا پر پہنچا دیا، یہاں تک کہ ناظرین ہر سیزن میں ہی سلمان خان کو میزبان کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ بھارتی میڈیا پر سیزن 18 کے لیے سلمان خان کے معاوضے سے متعلق خبریں گردش کررہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سلمان خان ’’بگ باس‘‘ کے حالیہ سیزن کی میزبانی کےلیے ہر مہینے 60 کروڑ روپے وصول کر رہے ہیں، جبکہ اگر یہ سیزن پندرہ ہفتے تک چلتا ہے تو سلمان خان کو تقریباً 250 کروڑ روپے مل سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیبگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادیاس بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا
مزید پڑھ »

سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟سلمان خان نے کس اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کا سوچنے کیلئے 5 ماہ لیے؟بالی وڈ فلم ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے ہیروئن سے متعلق سلمان خان کے تحفظات کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟کیا کپل نے نئے سیزن میں ارچنا کو نکال کر گووندا کی اہلیہ کو ہنسنے کیلئے رکھ لیا؟نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو کے سیزن 1 میں ارچنا پورن سنگھ نے ایک قسط کا معاوضہ 10 لاکھ بھارتی روپے وصول کیا: بھارتی رپورٹ
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟سوشل میڈیا اسٹار عبدو روزک کی منگنی ٹوٹ گئی، رشتہ ختم ہونے کی وجہ کیا بنی؟عبدو روزک بگ باس سیزن 16 کے امیدوار بھی رہے ہیں اور اپنی منفرد شخصیت کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہیں
مزید پڑھ »

ارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشافارچنا سنگھ کا 'دی کپل شرما شو' میں اپنے معاوضے سے متعلق اہم انکشافشو کے پہلے سیزن میں کپل شرما نے 5 کروڑ روپے فی قسط معاوضہ لیا
مزید پڑھ »

bigg boss 18 میں دیشا وکانی کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کی گئیbigg boss 18 میں دیشا وکانی کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کی گئیभारतीय میڈیا کے مطابق رواں ماہ 6 اکتوبر سے بگ باس کے سیزن 18 کا آغاز ہورہا ہے اور اب اس نئے سیزن کے امیدواروں سے متعلق خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اداکارہ دیشا وکانی (دیا بین) کو بھی اس سیزن کا حصہ بننے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن اُنہوں نے پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:21