امیتابھ اور ابھیشیک بچن نے ممبئی میں دس فلیٹ خرید لیے
امیتابھ اور ابھیشیک صرف پانچ سال میں رئیل اسٹیٹ میں 200 کروڑ بھارتی روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کرچکے ہیںبالی ووڈ کی مشہور شخصیات اب فلموں کے ساتھ کمرشل ریئل اسٹیٹ میں بھی خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور ان کے بیٹے ابھیشیک نے ممبئی میں مزید دس فلیٹ خریدے ہیں۔
دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ 8 اپارٹمنٹس کا فرشی رقبہ 1049 مربع فٹ ہے، اور ان 10 اپارٹمنٹس کےلیے 3 لاکھ روپے کی رجسٹریشن فیس کے ساتھ 1.50 کروڑ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔ تمام اپارٹمنٹس 9 اکتوبر 2024 کو رجسٹر کیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریکھا کا جیا کی دھمکی کیوجہ سے امیتابھ سے دوستی ختم کرنے کا انکشافریکھا ایک زمانے میں امیتابھ بچن سے بے پناہ محبت کرتی تھیں
مزید پڑھ »
ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بھارتی میڈیا کا بڑای دعویٰابھیشیک بچن نے نمرت کور سے غیر ازدواجی تعلق قائم کرکے ایشوریا کو دھوکا دیا: پوسٹ میں دعویٰ
مزید پڑھ »
ابھیشیک ایشوریا میں طلاق اور تنازعات کی افواہیں، بچن فیملی کی قریبی دوست پھٹ پڑیںحال ہی میں انسٹاگرام ویڈیو کے ذریعے امیتابھ بچن پر ایشوریا رائے اور بیٹی شویتا نند ا کے درمیان دہرا معیار اپنانے کا الزام لگایا گیا تھا
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے ہرجگہ آرادھیا بچن کو کیوں لے کر جاتی ہیں، بتا دیاآرادھیا بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ پیرس فیشن ویک میں بھی شرکت کی تھی
مزید پڑھ »
منور فاروقی نے ممبئی میں 6 کروڑ روپے کا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیامعاہدے پر 36.6 لاکھ روپے اسٹامپ ڈیوٹی اور 30,000 روپے رجسٹریشن فیس ادا کی گئی
مزید پڑھ »
امیتابھ کو کس فلم کیلئے اصل میں بجلی کے جھٹکے لگے؟ اداکار نے دلچسپ قصہ سنادیاامیتابھ بچن اکثر فلم کے سیٹس، ایوارڈ شوز میں ہونے والے واقعات و تجربات اپنے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کے دوران شیئر کرتے ہیں
مزید پڑھ »