فلم تیلگو، ہندی، تمل، کنڑ، ملیالم، اور بنگالی زبانوں میں ریلیز ہوگی
جنوبی بھارتی سپر اسٹار الو ارجن کی فلم ’پشپا 2: دی رول‘ نے اپنی ریلیز سے قبل ہی $120 ملین کی آمدنی حاصل کر لی ہے۔
’پشپا 2‘ نے بھارت میں اپنے تھیٹر رائٹس کی فروخت سے $60 ملین اور بین الاقوامی حقوق کی فروخت سے $15 ملین کمائے ہیں۔ فلم کی ابتدائی ریلیز تاریخ 15 اگست تھی، مگر شوٹنگ اور پوسٹ پروڈکشن میں تاخیر کی وجہ سے اسے 5 دسمبر تک مؤخر کر دیا گیا ہے۔ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »
کے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیفلم کی پروڈکشن پر کام زور و شور سے جاری ہے، اور فلم کی ریلیز 2025 میں متوقع ہے
مزید پڑھ »
چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »