نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئے

Latest خبریں

نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

فلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے

نیٹ فلکس نے جنوبی بھارتی فلم ’پشپا 2: دی رول‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں حاصل کرلیے ہیں۔ یہ ڈیل بھارتی سنیما کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل حقوق کی ڈیلز میں سے ایک ہے اور اس سے نیٹ فلکس کی جنوبی بھارتی مواد میں بڑھتی ہوئی دلچسپی کا اظہار ہوتا ہے۔

فلم کی غیر معمولی پیشگی کاروباری کامیابیاں پہلے ہی صنعت میں نئے ریکارڈ قائم کر چکی ہیں، اور اب الو ارجن کی واپسی نے مزید جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ فلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا بزنس ہو چکا ہے، جس سے اس کی بڑی کامیابی کی پیش گوئی کی جا رہی ہے۔ صنعتی ماہرین کے مطابق، نیٹ فلکس کی اتنی بڑی سرمایہ کاری اس اعتماد کی عکاسی کرتی ہے کہ فلم پشپا: دی رائز جیسی یا اس سے بھی بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔ نیٹ فلکس کا یہ فیصلہ الو ارجن کو حال ہی میں نیشنل ایوارڈ ملنے کے بعد کیا گیا ہے، جس نے اس فرنچائز کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر مزید تقویت دی ہے۔

فلم پشپا 2 کے ڈیجیٹل حقوق اس کے غیر تھیٹر پیکیج کا حصہ ہیں، جس کی مجموعی قیمت 425 کروڑ روپے ہے۔ اس ڈیل نے فلم انڈسٹری میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو واضح کیا ہے۔ پشپا 2: دی رول کی ہدایتکاری سکمار نے کی ہے اور اسے مائیتری مووی میکرز نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کی عالمی سطح پر ریلیز 6 دسمبر 2024 کو متوقع ہے، جبکہ اس کے تھیٹر حقوق مختلف علاقوں میں 640 کروڑ روپے میں فروخت ہو چکے ہیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈےآریان خان نے میری نجی ویڈیوز لیک کرنیکی دھمکی دی تھی : اننیا پانڈےاداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھ »

'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیا'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیااداکارہ نے اپنی نیٹ فلکس سیریز کی تشہیر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ برائی سے بچنے کے لیے ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' کے جاپانی ورژن کا ٹریلر جاریفلم کی جاپان میں ریلیز کی تاریخ بھی سامنے آگئی
مزید پڑھ »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیعتاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسو سی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی چھٹیوں کے پیش نظر کی گئی، ایف بی آر
مزید پڑھ »

ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »

قادر حکومت چارج کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے: انورقادر حکومت چارج کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے: انورانور احمد خان لغاری نے کہا کہ موجودہ حکومت گھریب افراد کو بجلی کی قیمتوں میں کمی اور کاروبار کے حقوق کی حفاظت کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:48:56