اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں۔
اداکارہ اننیا پانڈے ان دنوں اپنی نیٹ فلکس پر نشر کی جانے والی تھرلر فلم سی ٹی آر ایل کی پروموشن میں مصروف ہیں/فوٹوفائل
حال ہی میں اننیا پانڈے نے سی ٹی آر ایل کے ڈائریکٹر وکرم ادیتیا موٹوانے اور کامیڈین تنمے بھٹ کے ہمراہ ایک انٹرویو میں بتایا کہ آریان خان مجھے میرے ذاتی وی لاگز لیک کرنے کی دھمکی دے کر 'بلیک میل' کرچکے ہیں۔تم بھنگ لے آئی ہو؟ آریان اور اننیا کی ایک اور چیٹ لیک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’آریان خان ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکیاں دیتے تھے‘، اننیا پانڈے کا انکشافشروع سے ہی وِلاگنگ کا شوق رکھتی تھیں اور ہر دن کی تفصیلات ریکارڈ کیا کرتی تھیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
امبانی کی شادی میں شرکت کیلئے بالی ووڈ اسٹارز کو کتنی رقم دی گئی؟اننیا پانڈے نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دیجب میں چھوٹی تھی تو میں ایک بڑی شادی چاہتی تھی اور میں شادی کی 7 تقریبات کرنا چاہتی تھی: اداکارہ اننیا پانڈے
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کا شاہ رخ خان کی بیٹی کا فون نمبر لیک کرنے کا اعترافمیری وجہ سے سہانا خان کا نمبر بھی ہیک ہوگیا تھا، اداکارہ
مزید پڑھ »
سلمان خان کودھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی کو قتل کیا، رپورٹکچھ عرصہ قبل لارنس بشنوئی کے قریبی ساتھی نے سلمان خان کے دوستوں کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی، بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
'ہر ہفتے اپنی نظر اتارتی ہوں'، اننیا پانڈے نے ٹوٹکا بھی بتا دیااداکارہ نے اپنی نیٹ فلکس سیریز کی تشہیر کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ برائی سے بچنے کے لیے ہر ہفتے اپنی ’نظر‘ اتارتی ہیں
مزید پڑھ »