مادھوری اور ودیا بالن کی نئی فلم بھول بھلیا 3 یکم نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے
بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن ایک تقریب کے دوران مادھوری ڈکشت کے ہمراہ رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گر پڑیں۔
سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گانے پر پرفارم کرتے ہوئے جب ودیا گریں تو انہوں نے یہ محسوس ہی نہ ہونے دیا کہ کچھ غیر معمولی ہوا ہے اوروہ انتہائی خوبصورتی سے خود کو سنبھالتے ہوئے ڈانس کرتی رہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے مادھوری ڈکشت کے ساتھ پرفارمنس کے حوالے سے کہا کہ وہ ہمیشہ مادھوری کے ساتھ ڈانس کرنا چاہتی تھیں، جب سے ان کا مشہور گانا ’ایک دو تین‘ آیا تھا، آج ان کے ساتھ ڈانس کرنے کا میرا خواب پورا ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ودیا بالن رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیںمادھوری کے ساتھ اپنے مشہور گانے ’’آمی جے تومار‘‘ پر رقص کرتے ہوئے ودیا بالن گرگئیں
مزید پڑھ »
'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »
’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکیودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
3 ناکام شادیوں کے بعد برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کرلیانسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئر نے خود سے شادی کا اعلان کیا
مزید پڑھ »
شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے چیمپئنز کپ جیت لیافائنل میں مارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
’آپکی فلم میں فری میں کام کرونگا‘، چاہت فتح علی خان کا کرن جوہر کو پیغامخود کو گلوکار کہنے والے چاہت فتح علی خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر صارفین مزاحیہ تبصرے کررہے ہیں
مزید پڑھ »