فائنل میں مارخورز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی
شاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے چیمپئنز کپ جیت لیاایم ڈی کیٹ امتحانات میں میرٹ بیچنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہشاداب خان کی ٹیم پینتھرز نے فائنل میں مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ جیت لیا۔
فیصل آباد میں کھیلے جارہے میچ میں مارخورز کی پوری ٹیم ٹاس جیت کر پہلے کرتے ہوئے 33.4 اوورز میں 122 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ فخر زمان 46، حسیب اللہ خان 27 اور بسم اللہ خان 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ان کے علاوہ کوئی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکا۔ کپتان افتخار احمد 3، کامران غمال 2، زین عباس 6،عاکف جاوید 8محمد عمران ایک رن بناکر پویلین لوٹ گئے۔ زہد محمود 8 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، شاہنواز دھانی اور عبدالصمد صفر پر آؤٹ ہوئے۔
پینتھرز کی طرف سے محمد حسنین اور عرفات منہاس نے تین، تین ساجد خان نے 2، شاداب خان اور علی رضا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔انقلاب کا اعلان کرتا ہوں، اب گولی کا جواب گولی سے ملے گا، وزیراعلیٰ کے پیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پینتھرز نے مارخورز کو شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں جگہ بنالیچیمپئنز ون ڈے کپ کے کوالیفائر 1 میں پینتھرز نے مارخورز کو 7 وکٹ سے ہرا یا
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: افتتاحی میچ میں مارخورز کی پینتھرز کو 160 رنز سے شکستمارخورز کے 348 رنز کے تعاقب میں پینتھرز کی پوری ٹیم 34.5 اوورز میں 187 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھ »
شہری آلودگی اور شور تولیدی نظام کو متاثر کرسکتا ہے، رپورٹمحققین کی ٹیم نے 30 سے 45 سال کی عمر کے 900,000 بالغوں کا جائزہ لیا
مزید پڑھ »
چیمپئنز کپ: شاداب کی شاہین پر آن فیلڈ غصہ کرنےکی ویڈیو وائرلاقبال اسٹیڈیم میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان مقابلہ ہوا اور لائنز کی اننگز کے دوران ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اپنی جانب سمیٹ لی
مزید پڑھ »
چیمپئنز ون ڈے کپ: اسٹالینز سے میچ سے قبل پینتھرز کو بڑا جھٹکاپینتھرز اور اسٹالینز کے درمیان مقابلہ آج اقبال اسٹیڈیم میں شیڈول ہے
مزید پڑھ »
ڈولفنز کے ٹاپ آرڈر بیٹر صاحبزادہ فرحان: میری چیمپئنز ٹرافی پر نظریںچیمپئنز کپ ون ڈے میں پینتھرز کے ہاتھوں شکست کے بعد، صاحبزادہ فرحان نے اپنی ٹیم کی کارکردگی اور ذاتی اہداف پر گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ میچ ہمارے ہاتھ میں تھا لیکن ہم نے غلطیوں سے وکٹیں گنوائیں۔ ان کا اظہار خیال ہے کہ چیمپئنز کپ ایک بہترین ٹورنامنٹ ہے اور وہ ٹاپ اسکورر بننے کے لیے پرعزم ہیں۔
مزید پڑھ »