طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے

پاکستان خبریں خبریں

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایشوریا اور ابھیشیک نئی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ابھیشیک بچن اور اداکارہ نمرت کور کے درمیان تعلقات کی خبریں بھی زیر گردش ہیں

بالی وڈ کی معروف جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن طلاق کی افواہوں کی زد میں ہیں، لیکن حالیہ اطلاعات کے مطابق یہ جوڑی ایک بار پھر فلمی پردے پر اکٹھے نظر آنے والی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم ساز منی رتنم اپنی نئی ہندی فلم میں اس جوڑی کو کاسٹ کرنے جا رہے ہیں۔ منی رتنم نے اس سے قبل 2007 کی فلم گرو میں ایشوریا اور ابھیشیک کو ایک ساتھ کاسٹ کیا تھا جس کے سیٹ سے ان کی لوو اسٹوری کا آغاز ہوا تھا اور بعد میں انہوں نے فلم راون میں بھی اس جوڑی کو اکٹھا پیش کیا۔ اب اطلاعات ہیں کہ منی رتنم ایک اور دلچسپ کہانی پر کام کر رہے ہیں جس میں یہ جوڑی پھر سے جلوہ گر ہوگی۔

واضح رہے کہ حالیہ افواہوں کے مطابق ، جبکہ ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان علیحدگی کی افواہیں ہیں۔ نمرت کور نے ابھیشیک کے ساتھ رومانوی تعلقات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ابھیشیک صرف دوست ہیں۔ دونوں اداکاروں کی جانب سے ان خبروں پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔Nov 06, 2024 12:57 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں 2سالوں سے زیر گردش ہیں لیکن رواں برس ان افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے
مزید پڑھ »

رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کا آغازرنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلم 'لو اینڈ وار' کی شوٹنگ کا آغازاس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ حقیقی زندگی کے جوڑے کے طور پر ایک ساتھ نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

پربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیاپربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیا'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے
مزید پڑھ »

طلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیاطلاق کی افواہوں کے دوران ابھیشیک ایشوریا کی نئی تصویر نے مداحوں کو خوش کردیااداکار جوڑے کی شادی کو 17 سال سے زائد ہو چکے ہیں لیکن گزشتہ کئی عرصے سے دونوں کا رشتہ مشکلات سے دوچار ہے
مزید پڑھ »

ایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا کے باڈی گارڈ کی تنخواہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےایشوریا رائے فلم انڈسٹری کی مقبول ترین شخصیات میں سے ایک ہیں جو اپنے طرز رہائش کے ساتھ ساتھ سکیورٹی پر بھی ماہانہ لاکھوں خرچ کرتی ہیں
مزید پڑھ »

دیوالی کے بیچ ہالووین کا تڑکہ: کرینہ کپور خان نے سیف اور تیمور کے ساتھ ’ہالووین‘ منایادیوالی کے بیچ ہالووین کا تڑکہ: کرینہ کپور خان نے سیف اور تیمور کے ساتھ ’ہالووین‘ منایافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار سنگھم میں نظر آئیں گے جبکہ کرینہ ان کی اہلیہ اوینی سنگھم کے کردار میں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 23:49:55