پربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیا

پاکستان خبریں خبریں

پربھاس کی فلم 'اسپِرٹ' کے میوزک کی تیاری شروع، سوشل میڈیا پر جوش بڑھ گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے

بالی ووڈ اسٹار پربھاس کی آنے والی فلم 'اسپِرٹ' کی نئی اپڈیٹ نے ان کے مداحوں میں جوش و خروش بڑھا دیا ہے۔

فلم کے ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں وہ میوزک ڈائریکٹر ہرش وردھن رمیشور کے ساتھ میوزک پر کام کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس پوسٹ کو کیپشن دیا گیا ہے "Spirit Music Begins" جس کے ساتھ گٹار، میوزیکل نوٹ، اور ٹرمپٹ کے ایموجیز بھی شامل کیے گئے ہیں۔ اس ویڈیو کو مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے اور فلم کے حوالے سے مزید معلومات کا انتظار کر رہے ہیں۔

'اسپِرٹ' میں پربھاس ایک فرض شناس اور ایماندار پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آئیں گے جو ایکشن سے بھرپور مناظر میں جلوہ گر ہوں گے۔ اداکارہ تریشا کرشنن کا نام مرکزی کردار کے لئے سامنے آیا ہے جبکہ کچھ خبریں کہتی ہیں کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان بھی مخالف کرداروں میں دکھائی دے سکتے ہیں۔ تاہم، اس حوالے سے فلم سازوں کی جانب سے ابھی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالافلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشکرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشکرن اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔
مزید پڑھ »

ایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نئی پرائیویسی پالیسی صارفین کی پرائیویسی کے لیے زیادہ اچھی نہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارت: بیٹے نے باپ کی میت پر آئٹم ڈانس اور ڈی جے کا انتظام کرلیا، میت لے جانے کی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا کے سوشل میڈیا پیج پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں میت کو آئٹم ڈانس اور ڈی جی سسٹم کے ساتھ لے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
مزید پڑھ »

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا
مزید پڑھ »

شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرلائن کمپنی کو وضاحت دینی پڑی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:26:17