بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟

Bollywood خبریں

بجٹ 45 کروڑ اور آمدنی صرف 60 ہزار، بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم کونسی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی، بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا

گزشتہ سال بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننے کے باوجود فلم زیادہ مقبول نہ ہو سکی بعدازاں فلم کو پروڈکشن ہاؤس ٹی سیریز کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا/فوٹوفائل

بالی وڈ ڈائریکٹر اجے بہل کی 2023 میں بنائی جانے والی تھرلر فلم ’دی لیڈی کلر‘ وہ بدقسمت فلم ہے جسے بھارت کی سب سے بڑی فلاپ فلم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ فلم کو بھوشن کمار نے اپنے ٹی سیریز بینر کے تحت پروڈیوس کیا جبکہ فلم کی شوٹنگ کا آغاز 2022 میں کیا گیا تھا لیکن فلم 2023 میں کئی بار شوٹس کی وجہ سے مقررہ بجٹ سے تجاوز کر گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےنیٹ فلکس کی تاریخ ساز ڈیل : الو ارجن کی ’پشپا 2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ میں خرید لئےفلم کی ریلیز سے پہلے ہی 1085 کروڑ روپے کا ریکارڈ بزنس ہو چکا ہے
مزید پڑھ »

'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشاف'بالی ووڈ ہیرو رات کو میرے کمرے میں داخل ہونے کی کوشش کرتے تھے'، ملیکہ شراوت کا انکشافاداکارہ نے 2002 میں فلم ’جینا صرف میرے لیے‘ سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور 2004 کی فلم ’مرڈر‘ سے شہرت حاصل کی
مزید پڑھ »

کے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیکے جی ایف سپر اسٹار یَش نے رامائن میں راون کا کردار ادا کرنے کی تصدیق کر دیفلم کی پروڈکشن پر کام زور و شور سے جاری ہے، اور فلم کی ریلیز 2025 میں متوقع ہے
مزید پڑھ »

ماولا جت کی بھارت میں رہائی روک دی گئیماولا جت کی بھارت میں رہائی روک دی گئیبھارت میں پاکستانی فلم 'لہجند آف ماولا جٹ' کی رہائی ملتوی ہوگئی ہے کیونکہ ہندستان اور پاکستان کے مابین سیاسی اور سماجی عدم استحکام نے اس صورتحال کو سنگین بنادیا ہے۔
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟اسرائیل کے بعد دنیا کے کس ملک میں سب سے زیادہ یہودی آباد ہیں؟دنیا میں یہودیوں کی سب سے بڑی تعداد یعنی 73 لاکھ یہودی اسرائیل میں آباد ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 19:19:28