ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں 2سالوں سے زیر گردش ہیں لیکن رواں برس ان افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے
/فوٹوفائل
ایشوریا اور ابھیشیک کی شادی کے موقع پر جہاں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی وہیں اس شادی کی حیران کن بات یہ تھی کہ اس تقریب میں بالی وڈ کے اہم ستارے غائب رہے۔ بعد ازاں ایک فلم فیئر انٹرویو میں ابھیشیک ایشوریا کی شادی کی دعوت نہ دیے جانے پر رانی نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’آپ کو دھوکا ہو سکتا ہے کہ آپ کسی کے دوست ہیں لیکن شاید یہ دوستی صرف سیٹ پر ایک معاون اداکار ہونے تک ہی محدود ہوتی تھی‘۔ابھیشیک کا کس اداکارہ سے غیر ازدواجی تعلق ایشوریا سے دوری کی وجہ بنا؟ بھارتی میڈیا کا بڑا دعویٰشادی پر نہ بلائے جانے پر رانی مکھرجی نے کہا تھا کہ’ صرف ابھیشیک ہی اس پر روشنی ڈال سکتے ہیں کہ مجھے شادی کی دعوت کیوں نہیں دی گئی، سچ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بگ باس میں شریک امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںعدنان کی شادی کی ویڈیوز اور تصاویر میں اہلیہ نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے اور نہ ہی کسی تقریب میں بغیر ماسک شرکت کی
مزید پڑھ »
آپ کی بیٹی ہر جگہ آپکے ساتھ کیوں ہوتی ہے؟ سوال پر ایشوریا نے کیا کہا؟اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔
مزید پڑھ »
اننیا پانڈے کس بالی وڈ جوڑے کی شادی سے متاثر؟ اپنی شادی کی پلاننگ بھی بتا دیجب میں چھوٹی تھی تو میں ایک بڑی شادی چاہتی تھی اور میں شادی کی 7 تقریبات کرنا چاہتی تھی: اداکارہ اننیا پانڈے
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کی؟برٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
برٹنی اسپیئرز نے تین ناکام شادیوں کے بعد چوتھی شادی کس سے کیبرٹنی اسپیئرز نے انسٹاگرام پر شادی کے لباس میں اپنی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں
مزید پڑھ »
بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
مزید پڑھ »