شہریوں کی حفاظت کے لیے فوج کی مزید تعینات کردی گئی، باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیا

جہاد اور سیاسی مسائل خبریں

شہریوں کی حفاظت کے لیے فوج کی مزید تعینات کردی گئی، باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیا
شہریوں کی حفاظتفوج کی تعیناتباغیوں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 9 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

شہریوں کی حفاظت اور شہر میں لڑائی سے بچنے کے لیے شہر کے باہر مزید فوج کی تعینات کردی گئی ہے۔ باغیوں نے حما پر قبضہ کرلیا اور حمص کی جانب پیش قدمی کی تیاری کر رہے ہیں۔

شہریوں کی حفاظت اور شہر کے اندر لڑائی سے بچنے کے لیے شہر کے باہر مزید فوج تعینات کردی گئی ہے، شامی فوجشام میں حکومتی فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں باغی جنگجوؤں نے ایک اور اہم شہر حما پر بھی قبضہ کرلیا اور مزید پیش قدمی جاری ہے۔

دوسری جانب باغیوں کا کہنا ہے کہ وہ جنوب میں حمص کی جانب پیش قدمی کی تیاری کر رہے ہیں، جو شام کے دارالحکومت دمشق کو شمال اور ساحلی علاقے سے جوڑنے کا اہم شہر ہے۔شام کے باغیوں نے آن لائن پوسٹ میں پیغام دیا کہ آپ کا وقت آچکا ہے اور کہا کہ شہر کے باسی انقلاب کے لیے اٹھ کھڑے ہوگئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

شہریوں کی حفاظت فوج کی تعینات باغیوں حما حمص لڑائی شہریوں کی دہشت

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتپی ٹی آئی احتجاج؛ ریڈ زون جانے والے راستے سیل، اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعیناتڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
مزید پڑھ »

لاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندشلاہور میں مختلف مقامات پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کے باعث ٹریفک بندش نے شہریوں کی زندگی کو متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائدڈونلڈ ٹرمپ کے مبینہ قتل کا منصوبہ، امریکا میں ایرانی شہری پر فرد جرم عائدایرانی شہری کی منصوبے میں مدد کے الزام میں نیویارک کے دو شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی محکمہ انصاف
مزید پڑھ »

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزانازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزاایوان صدر نے فوسپا کی جانب سے دی گئی سزا کی توثیق کردی
مزید پڑھ »

’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاری’پشپا 2‘ کی خطرناک جھلک : الو ارجن اور فہد فاضل کی دھماکے دار تصویر جاریدیوالی پر الو ارجن اور رشمیکا مندانا کے شادی شدہ کردار کی جھلک بھی جاری کی گئی تھی جس نے شائقین کو مزید پرجوش کر دیا
مزید پڑھ »

کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’کبھی میں کبھی تم‘ کا محبت بھرا اختتام، شرجینا اور مصطفیٰ ایک ہوگئے’مقبول ڈرامے کی آخری قسط سنیما پر ریلیز ہوئی جس نے مداحوں کے دل جیت لیے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:25:42