ایرانی شہری کی منصوبے میں مدد کے الزام میں نیویارک کے دو شہریوں پر بھی فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی محکمہ انصاف
مریکی کے محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے پاسداران انقلاب کے میبنہ منصوبے میں ملوث ہونے پر ایرانی شہری پرفرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
بیان میں کہا گیا کہ فرہاد شاکری نے مبینہ طور پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کو بتایا کہ ان کے پاس پاسداران انقلاب کی جانب سے دی گئی مدت کے دوران ٹرمپ کو قتل کرنے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے، جس پر عمل درآمد کیا جائے۔ انہوں نے بتایا کہ جس شہری کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا تھا وہ ایرانی حکومت کا سخت ناقد تھا اور اس سے پہلے بھی انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی تاہم پراسیکیوٹر نے مذکورہ شہری کی شناخت ظاہر نہیں کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں، درجنوں خواتین سے جنسی تعلق رہاڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
مزید پڑھ »
سکھ رہنما کے قتل کی سازش؛ امریکا میں بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' کے اہلکار پرفرد جرم عائدوکاس یادیو پر منی لانڈرنگ کی فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی بریت کی درخواست دائرملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
مزید پڑھ »
امید ہے دونوں ممالک کے تعلقات میں واضح پیشرفت ہوگی: طالبان کا ٹرمپ کی جیت پر بیانامارت اسلامی افغانستان اور امریکا کے درمیان دوحہ معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورحکومت میں ہی دستخط ہوئے تھے
مزید پڑھ »
روسی عدالت کا گوگل پر اربوں کھربوں ڈالر کا جرمانہعدالت نے روسی میڈیا اسٹیشن کا مواد روکنے کے جرم میں گوگل پر 20 ڈیسیلین ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا
مزید پڑھ »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »