امارت اسلامی افغانستان اور امریکا کے درمیان دوحہ معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورحکومت میں ہی دستخط ہوئے تھے
— فوٹو:فائل
افغان وزارت خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق امارت اسلامی افغانستان کو امید ہے اگلی امریکی انتظامیہ حقیقت پسندانہ اقدامات کرے گی۔ ترجمان کے مطابق اور اس کے بعد 20 سالہ قبضہ ختم ہوگیا تھا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے 538 الیکٹورل ووٹ میں سے 270 کا میجک نمبر حاصل کر لیا خیال رہے کہ امریکی صدارتی کے انتخاب کیلئے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ریاستوں کی خودمختاری، آزادی اور علاقائی سالمیت کا باہمی احترام پائیدار ترقی کی بنیاد ہیں: ایس سی او کا مشترکہ اعلامیہیکطرفہ پابندیوں کے نفاذ کا تیسرے ممالک اور عالمی اقتصادی تعلقات پرمنفی اثرپڑتا ہے: مشترکہ اعلامیہ
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کے پیسے بشریٰ بی بی کی سیکیورٹی پر خرچ ہورہے ہیں، عظمیٰ بخارینیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
مزید پڑھ »
پاکستان اور لٹویا کے درمیان ٹیکس چوری سے بچاؤ کا معاہدہمعاہدے کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا ہے
مزید پڑھ »
وسطی امریکی ملک نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیکر سفارتی تعلقات ختم کر لیےاسرائیل کی فاشسٹ حکومت فلسطین میں نسل کشی کر رہی ہے، تعلقات میں دراڑ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے ہے: نکارا گوا حکومت
مزید پڑھ »
چینی وزیراعظم کے دورے میں بجلی کے منصوبوں کا اربوں ڈالر قرض ری پروفائلنگ کا امکاندونوں ممالک کے درمیان ڈیٹ ری پروفائلنگ کے ایم اویوز پر دستخط کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی، عرفان صدیقیامید ہے عدلیہ قانون پر عمل درآمد میں مساوات کا اصول برقرار رکھے گی، حکومتی سینیٹر
مزید پڑھ »