امید ہے عدلیہ قانون پر عمل درآمد میں مساوات کا اصول برقرار رکھے گی، حکومتی سینیٹر
سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستنا تحریک انصاف کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل ہوگی۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ قانون کا اطلاق تمام قیدیوں پر یکساں طور پر کیا جائے گا، اس میں کوئی رعایت نہیں کی جائے گی، 9 مئی کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست دانوں کو ملک میں عدم استحکام پیدا نہیں کرنا چاہیے، جیسا کہ پی ٹی آئی کا کردار رہا ہے۔ ایک سوال پر سینیٹر عرفان صدیقی نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی اور نہ کوئی ڈیل کی جائے گی۔
ایک اور سوال پر انہوں نے فلسطین کے حوالے سے پی ٹی آئی کے مؤقف پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے نشان دہی کی کہ جب فلسطین کے لیے قرارداد منظور کی گئی تو اس وقت پی ٹی آئی نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور اس پر دستخط کرنے سے انکار کیا اور ان کا یہ اقدام شرم ناک تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’شاید بلاول نے تاثر لیا کہ ہمیں مولانا کی ضرورت نہیں مگر ہمیں ان کا ووٹ اور ساتھ چاہیے‘ہمارا پی ٹی آئی کے اراکین کو خریدنے کا کوئی منصوبہ نہیں، پی ٹی آئی والے شاید اپنے اراکین کی قوت برداشت سے خوفزدہ ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی کی گفتگو
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ دینے کا اعلانپی ٹی آئی فلور پر جائے گی اور اپنا مؤقف بتائے گی مگر ووٹ نہیں کریں گے: بیرسٹرگوہر، ہم نےمجموعی طور پرکالے سانپ کے دانت توڑ دیے، زہر نکال دیاہے: فضل الرحمان
مزید پڑھ »
بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اسد قیصر نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے والوں کو غدار قرار دیدیایہ ان کے نہیں بانی پی ٹی آئی کے ووٹ تھے، کمزوری دکھانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مظاہرے غیرمنظم، احتجاج کیلئے کوئی حکمت عملی ہی نہیں، شیر افضل کی قیادت پر تنقیدپی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کی رہائی کیلئے مؤثر اقدامات نہیں اٹھائے، قیادت کے پاس احتجاج کی کوئی حکمت عملی نہیں ہے: شیر افضل مروت
مزید پڑھ »
چینیوں پر حملہ کرنیوالے اور اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرنے والوں میں صرف نام کا فرق ہے: طلال چوہدریایس سی او کانفرنس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پی ٹی آئی کے احتجاج کی صرف مذمت نہیں انکی مرمت بھی کریں گے: ن لیگی سینیٹر
مزید پڑھ »