پی ٹی آئی فلور پر جائے گی اور اپنا مؤقف بتائے گی مگر ووٹ نہیں کریں گے: بیرسٹرگوہر، ہم نےمجموعی طور پرکالے سانپ کے دانت توڑ دیے، زہر نکال دیاہے: فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ ہم مولانا صاحب کے گھر آئے تھے، ہماری ملاقاتیں کافی عرصے سے جاری ہے، مولانا نے بردباری کا مظاہرہ کیا،ہمارے دکھ درد کو سمجھا اور ہم مولانا فضل الرحمان کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے اعلان کیا کہ تحریک انصاف 26 ویں ترمیم میں ووٹ نہیں دے گی لیکن پی ٹی آئی فلور پر جائے گی اور اپنا مؤقف بتائے گی مگر ووٹ نہیں کریں گے، مولانا ہمارے ساتھ رہے ان کے معتقد ہیں، مولانا بالکل آزاد ہیں اور ان کے بل کی حمایت کرنے کو ہم سراہیں گے۔ان کا کہنا تھاکہ مولانا فضل الرحمان سے مستقبل میں بھی ایسا ہی تعلق رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ سمجھتا ہوں پی ٹی آئی نے جائز احتجاج کیا ہے، جو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا جو ان کے بانی کے ساتھ ہوا ان کا اختلاف بنتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کے بائیکاٹ کا اعلانکارکنان اور عوام پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے گھروں کا گھیراؤ کریں گے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »
26 ویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی کا اجلاس 18 اکتوبر کو طلب کیے جانے کا امکانقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو سہ پہر 3 بجے طلب کیے جانے کا امکان ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »
فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کا مشترکہ مسودہ تیار کرنے کا فیصلہجمعیت علمائے اسلام اور پی ٹی آئی کے وکیل رہنما جمعے کو دوبارہ اسلام آباد میں ملاقات کریں گے
مزید پڑھ »
صدر مملکت نے قومی اسمبلی، سینیٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لیےاجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ پیش کیے جانے کا امکان
مزید پڑھ »