ڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
07 نومبر ، 2024کراچی: امریکا کے نو منتخب صدرٹرمپ کی ریئلٹی ٹی وی اسٹار اور رنگین مزاج ارب پتی کے علاوہ ہمیشہ سے پلے بوائے کی شہرت رہی، انہوں نے 3 شادیاں کیں اور ان پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی پانچ اولادیں ہیں، پہلی بیوی سے تین جبکہ دوسری اور تیسری اہلیہ سے ایک ایک اولاد ہے، وہ حسین ماڈلز کے جھرمٹ اور شاندار عملے کی خدمات حاصل کرتے رہے، ان میں ایک سابقہ ملکہ حسن بھی ان کی سیکرٹری رہی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے تین شادیاں کیں، انہوں نےچیک ماڈل اور ایتھلیٹ اہلیہ ایوانا زیلنیکووا سے1977میں شادی کی، ان سے تین بچے ڈونلڈ جونیئر، ایوانکا اور ایرک ہوئے۔ اس سےٹرمپ کی1990 میں بہت ہی مہنگی طلاق پر شادی ختم ہوئی کیونکہ اہلیہ کو ٹرمپ کے رومانوی تعلق کا علم ہوگیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کا رنگین ارب پتی ملکی تاریخ کی متنازع سیاسی شخصیت کیسے بناامریکہ کی صدارت کے لیے امیدوار بننے سے کہیں پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا شمار ملک کے مشہور اور رنگین ارب پتیوں میں ہوتا تھا۔ ایک زمانے میں، ان کے امریکہ کے صدر بن جانے کو ایک ایسی بات سمجھا جاتا تھا جس پر یقین کرنا مشکل ہو لیکن اب 78 سالہ ٹرمپ تیسری بار صدارتی انتخاب میں حصہ لینے جا رہے...
مزید پڑھ »
ٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوےٹرمپ نے خفیہ طور پر کورونا ٹیسٹ مشین روسی صدر پوتن کو بھیجی، نئی کتاب میں سابق امریکی صدر اور پوتن میں تعلق سے متعلق دلچسپ دعوے
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی نے ٹرمپ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے: علی محمد خانعمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو میرا ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا دوستانہ تعلق تھا: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظورترمیم کی منظوری کے حق میں4 پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جبکہ ایک کا تعلق ق لیگ سے بتایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
کملا ہیرس نے ٹرمپ کے خواتین سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیاڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں خواتین کی حفاظت کروں گا چاہے وہ پسند کریں یا نہ کریں
مزید پڑھ »
ویڈیو: بائیڈن نے ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تو سابق صدر کچرے کے ٹرک میں جا بیٹھےٹرمپ نے کچرا اٹھانے والے ملازمین کے مخصوص جیکٹ پہن کر ریلی سے خطاب بھی کیا
مزید پڑھ »