عمران خان نے کہا کہ جب میں وزیراعظم تھا تو میرا ٹرمپ سے رابطہ رہتا تھا اور ایک اچھا دوستانہ تعلق تھا: پی ٹی آئی رہنما
/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے انہیں بتایا کہ جو بائیڈن کے دور میں مداخلت ہوئی اور اس دور میں جو منفی رویہ تھا، ٹرمپ کے آنے سے وہ نیوٹرل ہو جائے گا تو فرق تو پڑے گا۔ علی محمد خان کے مطابق انہوں نے بانی پی ٹی آئی سے ڈائیلاگ کی بات کی، بانی نے اس سے اتفاق کیا مگر کہا کہ آگے بڑھنے کا راستہ صرف احتجاج ہے۔
دوسری جانب صحافیوں سے گفتگو میں علی محمد خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ حالیہ قانون سازی سے سپریم کورٹ کو کمزور کیا گیا ہے، تحریک انصاف نے ملک کی بہتری کیلئے قانون سازی کی ہمیشہ حمایت کی ہے، آئینی ترمیم پر اپوزیشن سے حکومت نے رابطہ کیوں نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آکسفورڈکے چانسلر الیکشن کا معاملہ، بانی پی ٹی آئی کی بہن کی ذلفی بخاری پر الزامات کی بوچھاڑبانی پی ٹی آئی جیل میں تھا، اسے کیا شوق تھا، ذلفی بخاری نے اپنی شہرت کیلئے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑا دیا: روبینہ خان
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پابندی ہٹنے کے فوری بعد عمران خان سے بہن کی ملاقات کروانے کا حکمبانی پی ٹی آئی کو بہترین صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھ »
عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
مالم جبہ منصوبے میں مبینہ بدعنوانی، عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن کے پی نے طلب کرلیاسب کو پتا ہے یہ کون کروا رہا ہے، ہر قسم کی تحقیقات کیلئے تیار ہوں، مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور پارٹی کو نقصان پہنچانے کیلئےبنایا گیا: عاطف خان کا ردعمل
مزید پڑھ »
بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے پارلیمان کے دونوں ایوانوں میں ترمیم کا راستہ روکنے کیلئے ہر ممکن کوشش پر اتفاق کیا ہے
مزید پڑھ »