سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعت

قانून خبریں

سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعت
SCبچوں کے پارکغیر قانونی تعمیرات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اور پلاٹوں سے متعلق نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔

سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر پلاٹوں سے متعلق نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں قیوم آباد میں بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کی گئی ہیں۔ وہاں پر پلاٹ بنا کر لوگوں کو فروخت کر دیئے گئے۔ وکیل پلاٹ مالک نے موقف دیا کہ ہائیکورٹ کے مقر کردہ کمشنر / ناظر کی رپورٹ آ چکی ہے۔ ناظر کی رپورٹ میں تجاوزات کا ذکر نہیں ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا

کہ ناظر نے اپنی رپورٹ میں یہ ظاہر کیا ہے کہ تجاوزات ہیں۔ ناظر نے کے ایم سی کے نوٹیفکیشن کا بھی ذکر کیا ہے۔ جس نوٹیفکیشن کے تحت پارک پر بنے پلاٹوں کو بغیر لیز قرار دیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق چائنا کٹنگ کرکے پلاٹس فروخت کیئے گئے۔ عدالت نے پلاٹوں کی حیثیت سے متعلق کے ایم سی کا نوٹیفیکیشن، بلاک سی اور ڈی کا لے آؤٹ پلان طلب کر لیا۔ عدالت نے 23 دسمبر تک سماعت ملتوی کرتے ہوئے فریقین سےجواب طلب کرلیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SC بچوں کے پارک غیر قانونی تعمیرات سماعت نوٹیفکیشن

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائیکورٹ: سڑکوں سے تجاوزات نہ ہٹانے پر ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کا نوٹسسندھ ہائی کورٹ نے ڈپٹی کمشنر ایسٹ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستبانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولتوں کی عدم فراہمی کے خلاف اسلام ہائیکورٹ میں درخواستایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے بیرسٹرگوہر کی ہدایت پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
مزید پڑھ »

غیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجغیر ملکی اثاثوں و بینک اکاؤنٹس اور 8فروری کے انتخابی شیڈول میں ترمیم کیخلاف درخواستیں خارجآئینی بینچ نے الیکشن شیڈول کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کی درخواست؛ سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل طلبعمران خان کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے پرتوہین عدالت کی درخواست؛ سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل طلباسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرابانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمراپیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگی، ہائیکورٹ نے ٹھیکے دینے سے روک دیاسیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگی، ہائیکورٹ نے ٹھیکے دینے سے روک دیاسندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد 21 نومبر تک ٹینڈرز پر کارروائی سے روک دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:55:36