بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا

پاکستان خبریں خبریں

بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا

پیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں تحریری جواب جمع کروادیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس فاروق حیدر نے پی ٹی آئی کے اکمل خان باری کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کا نام ٹی وی پر نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ پیمرا نے کہا کہ درخواست گزار کی درخواست پیمرا میں زیر سماعت ہے، لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست ناقابل سماعت ہے، عدالت حقائق کا جائزہ لینے کے بعد مزکورہ درخواست کو خارج کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف فرد جرم پھر ٹل گئیجی ایچ کیو چالان میں 94 گواہ ہیں اور کسی گواہ نے بانی چییرمین پی ٹی آئی سمیت کسی لیڈر کا نام نہیں لیا
مزید پڑھ »

عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائععمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں: اڈیالہ جیل ذرائعجیل ذرائع کا کہنا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو کھانے کے لیے علیحدہ کچن دستیاب ہے، دو مشقتی بانی پی ٹی آئی کو شفٹوں میں دستیاب ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیاعمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیابانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتے، شعیب شاہین
مزید پڑھ »

بشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربشری کی رہائی کیلئے ڈیل ہوتی تو وہ جیل میں ہی نہ رہتیں، بیرسٹر گوہربانی کی رہائی بھی ہو گی اور میرٹ پر ہوگی، چئیرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنماآئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنمابانی پی ٹی آئی کہہ چکے ہیں کہ ان کے خاندان سے کوئی بھی سیاست میں شامل نہیں ہوگا: شیخ وقاص اکرم کی گفتگو
مزید پڑھ »

یحییٰ آفریدی کا عہدہ ہمارے نزدیک قابل اعتراض ہے ، شیعب شاہینیحییٰ آفریدی کا عہدہ ہمارے نزدیک قابل اعتراض ہے ، شیعب شاہینکل رات قانون سازی کے نام پر ایک اور ڈاکا ڈالا گیا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:46:04