عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتے، شعیب شاہین

راول پنڈی: پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبروں کو جھوٹ قرار دیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ جو انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہوئی ہے اس پر سپریم کورٹ جاؤں گا، پہلے دس دن چھوٹے سے کمرے میں بند رکھا گیا اور اگلے دس دن صرف ایک گھنٹہ باہر نکلنے کی اجازت تھی، فیملی اور وکلاء سے بھی نہیں ملنے دیا گیا، جبکہ نوازشریف ،شہباز شریف سے 40 ،40 لوگ ملتے تھے، گھر کے کھانے سمیت ائیر کنڈیشنر کمرے ملے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیاعمران خان کی رہائی؛ برطانوی ارکان اسمبلی نے اپنی حکومت کو مداخلت کیلیے خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
مزید پڑھ »

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیاسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی لگادیانروا پر پابندی کے اسرائیلی اقدام پر امریکا کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے جبکہ برطانیہ نے بھی اسرائیلی پابندی کو غلط قرار دے دیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

اولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی ریسلر نے ریاستی الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیدیاولمپکس سے ڈس کوالیفائی ہونیوالی ریسلر نے ریاستی الیکشن میں بی جے پی کو شکست دیدیونیش پھوگاٹ نے ہریانہ کے ضلع جولانہ کی سیٹ جیتی اور اس کامیابی کو سچائی کی جیت قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:09:01