سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگی، ہائیکورٹ نے ٹھیکے دینے سے روک دیا

Flood خبریں

سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگی، ہائیکورٹ نے ٹھیکے دینے سے روک دیا
ShcSindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد 21 نومبر تک ٹینڈرز پر کارروائی سے روک دیا

سیلاب سے متاثرہ اسکولوں کی بحالی میں ٹھیکوں کی مبینہ بےقاعدگیوں کے معاملے پر سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو 21 نومبر تک اسکولوں کے ٹھیکے دینے سے روک دیا۔

سندھ ہائی کورٹ میں سندھ میں سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے ٹھیکوں میں بے قاعدگیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے وکیل کے ابتدائی دلائل سننے کے بعد سندھ حکومت کو اسکولوں کی بحالی سے متعلق ٹھیکے دینےکا عمل روک دیا۔ عدالت نے سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں سے تفصیلات بھی طلب کرلیں۔

درخواست گزاروں کے وکیل کا مؤقف تھا کہ2022 میں سیلاب متاثرہ اسکولوں کی بحالی کے لیے حکومت نے ٹینڈرز دینے کی کارروائی شروع کردی ہے۔ حکومت نے ایسا طریقہ کار اپنایا ہے جس سے چھوٹے ٹھیکیدار بولی میں حصہ ہی نہیں لے سکتے۔ درخواست گزاروں کے وکیل کا کہنا تھا کہ اس حکومتی پالیسی سے صرف منظور نظر ٹھیکیدار کو ٹھیکہ مل سکتا ہے۔ حکومت نے بحالی کے لیے ایک سے زائد اسکول ملا کر ٹھیکے دیے ہیں۔ علحیدہ علحیدہ اسکول کی بحالی کے لیے ٹھیکے دیے جاتے تو چھوٹے ٹھیکیدار بھی بولی میں شریک ہو سکتے تھے۔اسکول بحالی ٹینڈرز کے لیے انٹر نیشنل بڈرز کو بھی شامل نہیں کیا گیا۔درخواست خیرپورناتھن شاہ کے مکین کانبھو خان اور محمد سعید جتوئی کی جانب سے دائر کی گئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Shc Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھلیسیمیا سے متاثرہ 70 فیصد خواتین کو اخراجات کی وجہ سے تنہا چھوڑے جانے کا انکشافتھلیسیمیا سے متاثرہ 70 فیصد خواتین کو اخراجات کی وجہ سے تنہا چھوڑے جانے کا انکشافپاکستان میں 70 فیصد تھلیسیمیا سے متاثرہ خواتین مطلقہ ہیں یا اخراجات کی وجہ سے انہیں گھر والوں نے چھوڑ دیا، انکشاف
مزید پڑھ »

26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، کالعدم قرار دینے کی استدعا
مزید پڑھ »

نواز شریف، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظنواز شریف، زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس دوسری عدالت منتقل کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظنیب ترامیم کی بحالی کے بعد نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس واپس بھیجنے کے حوالے سے جواب جمع کروا دیا
مزید پڑھ »

سنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےسنیل شیٹھی حادثے کا شکار، شدید زخمی ہوگئےاداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہنیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہپروجیکٹ کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے
مزید پڑھ »

شاہ رخ، عاطف اور ہمایوں، ماہرہ خان نے تینوں اسٹارز کے بارے میں کیا بتایا؟شاہ رخ، عاطف اور ہمایوں، ماہرہ خان نے تینوں اسٹارز کے بارے میں کیا بتایا؟ماہرہ خان نے ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کی جانب سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:39:48