نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہ

Nepra خبریں

نیلم جہلم بندش سے کروڑوں کا نقصان، توانائی بحران میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پروجیکٹ کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے

۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: 969 میگاواٹ کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ، جو مئی سے شدید راک برسٹ فالٹ کی وجہ سے بند ہے، قومی خزانے سے کروڑوں روپے کا نقصان کر رہا ہے جبکہ صارفین کو سستی بجلی سے بھی محروم کر رہا ہے۔ منصوبے کی بندش نے ملک کی ہائیڈرو الیکٹرک پاور کی قلت کو مزید بڑھا دیا ہے جس سے توانائی کے موجودہ بحران میں اضافہ ہو رہا ہے۔ نیپرا نے ڈسکوز کے لیے ایف سی اے کے تحت 0.71 روپے فی یونٹ کمی پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایک عوامی سماعت کے دوران نیپرا کے چیئرمین نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے مرمت کے اخراجات پر وضاحت نہ دینے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب تک کوئی اندازہ پیش نہیں کیا گیا۔نیپرا نے زور دیا کہ مرمت کے لیے فنڈنگ کے فیصلے انکوائری رپورٹ کے نتائج پر منحصر ہوں گے۔ بدھ کے روز ریاستی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی جانب سے سی پی پی اے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں صارفین کے لیے ستمبر 2024 کے لیے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت ممکنہ 0.71 روپے فی یونٹ کمی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم جہلم منصوبہ، ناکامی کی وجوہات چیٹ بوٹ سے لیکر حکومت سے 10 کروڑ بٹور لیےنیلم جہلم منصوبہ، ناکامی کی وجوہات چیٹ بوٹ سے لیکر حکومت سے 10 کروڑ بٹور لیےماہرین کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا کہ 10کروڑ روپے سے انھوں نے جو نتائج اخذ کئے،چیٹ بوٹ پر مفت دستیاب ہیں
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئیبارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل، بارش کی پیشگوئیکوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا
مزید پڑھ »

وہ شادی جس میں باپ نے بیٹی کو سونے کے زیوارت کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دیاوہ شادی جس میں باپ نے بیٹی کو سونے کے زیوارت کیساتھ ’سونے کا باتھ روم‘بھی دیااس شادی میں دلہن کا لباس بھی سونے سے تیار کیا گیا تھا جس کی قیمت کروڑوں ڈالر تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

پی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپی ایس ایکس میں تاریخ ساز دن، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر بندپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اورکاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں ایک ہزار 47 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھ »

کس بھارتی اداکار نے قرض میں ڈوبنے کے بعد بیٹے کے اسکول کے آگے سبزی بیچی؟کس بھارتی اداکار نے قرض میں ڈوبنے کے بعد بیٹے کے اسکول کے آگے سبزی بیچی؟5 سال کے عرصے میں کروڑوں کا قرض دار ہوچکا تھا: بھارتی اداکار کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 04:01:52