کوئٹہ اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا
بارشوں کا سبب بننے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے تحت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے جل تھل ایک ہوگیا۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں سب سے زیادہ بارش وادی کوئٹہ میں 9 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، وادی کوئٹہ اور گردونواح میں پیر کی صبح گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔امارات میں طوفانی بارشوں کا سبب بننے والے موسمی نظام نے بلوچستان میں تباہی مچادی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے خیبر پختونخوا میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکانپاکستان موسمیاتی محکمہ (PMD) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے اوپرच्या ضلعوں میں پیر کی رات اور اتوار کو بارش اور تیز ہواؤں کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان میں 18 سال سے کم عمر میں شادیوں کی شرح 45 فیصد قراربلوچستان میں لڑکوں کی نسبت لڑکیوں کی کم عمری میں شادیوں کا رجحان زیادہ ہے: بلوچستان کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن
مزید پڑھ »
خواتین میں چھاتی کے سرطان کے کیسز بڑھنے کی اہم وجہ دریافتسرطان کی وجہ بننے والے 76 کیمیکلز خوراک کے ذریعے جسم میں داخل ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
اسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں ضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
کولیسٹرول پر قابو پانے میں سستی کرنے والوں کو ماہرین نے خبردار کردیاابتدائی عمر میں کولیسٹرول کی ذیادتی ایسے کیفیت میں متبلا کر سکتی ہے جو قلبی مرض اور فالج کا سبب بن سکتے ہیں
مزید پڑھ »