زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں ضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
اسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاعظم خان کی بارباڈوس میں پاکستان ڈیوس کپ ٹیم سے ملاقاتمالی سال کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریکم سن بچی کو سوشل میڈیا کے ذریعے ہراساں کرنے والا رشتے دار گرفتارغزہ کے مسلمانوں کی مصیبتیں عالمی اتحاد کی کھلم کھلا تضحیک ہیں.
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار میں بھاری مقدار میں بارودی مواد بھرا گیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ کار میں کوئی شخص موجود نہ تھا اور نہ ہی یہ معلوم ہوسکا کہ یہ کار کس کی تھی۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والے راہگیر تھے جو کار کے قریب سے گزر رہے تھے۔ ان میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ 2 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔اسرائیلی وزرا نے کار دھماکے کو بزدلانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے سخت اور کڑے انتقام کی دھمکی دی ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل کے 7 اکتوبر سے جاری غزہ پر حملوں کے دوران یہ اسرائیلی سرزمین پر کی گئی سب سے بڑی کارروائی ہے جسے اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا ردعمل قرار دیا جا رہا ہے۔آسٹریلوی حکام کو ’بزدل مجرم‘ کی عالمی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
روس نے اقوام متحدہ سے بلگورود پر یوکرینی حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ کردیابلگورود میں یوکرینی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 46 زخمی ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا مغربی کنارے پر حملہ، 10 فلسطینی شہیداسرائیلی فورسز کے حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے
مزید پڑھ »
حزب اللہ کے حملے کے دوران آئرن ڈوم میزائل نے اسرائیلی فوجی کو ہی نشانہ بنا ڈالاآئرن ڈوم میزائل کشتی کے قریب آکر پھٹا جس سے کشتی میں سوار ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کی راہ میں ’فلاڈلفیا راہداری‘ رکاوٹ؛ اسرائیل مصر آمنے سامنےامریکا کی ثالثی میں قاہرہ میں اسرائیل اور مصر کے درمیان مذاکرات چند گھنٹوں میں متوقع ہیں
مزید پڑھ »
بلوچستان: بارشوں سے مزید 5 اموات، مون سون سیزن میں ہلاکتوں کی تعداد 37 سے زائد ہوگئیزیارت کے علاقے کان میں سیلابی ریلے نے درجنوں باغات کو اجاڑ دیا، پنجگور اور مستونگ میں بارشوں کے باعث مزید 5 افرادجاں بحق ہوگئے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ 4 نوجوان شہیداسی علاقے میں بھارتی فوج کا کیپٹن فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا
مزید پڑھ »