امریکا کی ثالثی میں قاہرہ میں اسرائیل اور مصر کے درمیان مذاکرات چند گھنٹوں میں متوقع ہیں
نیپال میں بھارت سے آنے والی بس دریا میں جا گری؛ 14 ہلاکتیں اور 17 زخمیراولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کی پاکستان کیخلاف پوزیشن مستحکمتمیم اقبال نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی خواہش ظاہر کردیحکومت کا ملک میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے پر غوراتوار کو طاقتور مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہونگی، شدید بارشوں کا امکانبظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹرانا ثنا اور دیگر لیگی رہنما 8 ستمبر کا انتظار کریں لگ پتا جائے گا، بیرسٹر...
العربیہ نیوز نے اپنے خصوصی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ہر صورت رواں سال کے اختتام تک فلاڈلفیا راہداری میں اپنی موجودگی باقی رکھنا چاہتا ہے جب کہ مصر اس پر کسی صورت تیار نظر نہیں۔ العربیہ نیوز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے مزید بتایا کہ غزہ جنگ بندی پر مصر اور قطر نے حماس کو راضی کرنے کی ذمہ داری لی ہے جب کہ امریکا اپنا اثر و رسوخ استعمال کرتے ہوئے اسرائیل پر دباؤ ڈالے گا۔
مصر نے فلاڈلفیا راہداری میں 8 نگرانی ٹاور بنانے کی اسرائیلی تجویز مسترد کر دی تھی جس پر امریکا نے صرف 2 ٹاور بنانے کی تجویز دی تاہم اس تجویز کو بھی مصر نے ماننے سے انکار کردیا تھا۔جس کے حل کے لیے فلاڈلفیا راہداری، رفح گذر گاہ اور غزہ جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کی ثالثی میں اسرائیل اور مصر کے درمیان بات چیت آئندہ چند گھنٹوں میں قاہرہ میں ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہوسکتی ہے، انٹونی بلنکن
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کی امریکا آمد پر یہودی تنظیم کا کیپٹل ہل میں احتجاج، 200 مظاہرین گرفتارجیوش وائس فار پیس نامی یہودی تنظیم کے مظاہرین کا غزہ میں فوری جنگ بندی، اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ
مزید پڑھ »
اسماعیل ہنیہ کی شہادت؛ حماس کی جنگ بندی مذاکرات میں شرکت سے معذرتقطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات شروع؛ اسرائیلی انٹیلیجنس چیف بھی شریک
مزید پڑھ »
قطر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے ایک اور دور کا آغاز ہوگیاغزہ جنگ بندی مذاکرات میں امریکی،مصری، قطری حکام کے ساتھ اسرائیلی وفد بھی شریک ہے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیل پر حملہ مؤخر ہوسکتا ہے، ایرانی حکامامریکا اور یورپی ممالک نے ایران کو روکنے کی سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں، امریکا نے ترکیہ پر زور دیا ہےکہ وہ ایران کو کشیدگی کم کرنے پر آمادہ کرے
مزید پڑھ »
ایران غزہ میں جنگ بندی کے بدلے اسرائیل کیخلاف انتقامی کارروائی روک سکتا ہے؛ بائیڈنامریکا، قطر اور مصر نے حماس اور اسرائیل پر غزہ جنگ بندی مذاکرات پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »