کس بھارتی اداکار نے قرض میں ڈوبنے کے بعد بیٹے کے اسکول کے آگے سبزی بیچی؟

پاکستان خبریں خبریں

کس بھارتی اداکار نے قرض میں ڈوبنے کے بعد بیٹے کے اسکول کے آگے سبزی بیچی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

5 سال کے عرصے میں کروڑوں کا قرض دار ہوچکا تھا: بھارتی اداکار کی انٹرویو میں گفتگو

بھارت کے مقبول ٹیلی ویژن اداکار راجیش کمار نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری چھوڑنے کے بعد کروڑوں کے قرضوں میں گھر گئے تھے اور اسی دوران انہوں نے اپنے بیٹے کے اسکول کے سامنے سبزیاں بھی فروخت کیں۔

حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں راجیش کمارنے بتایا کہ میرا خاندانی پیشہ چونکہ کسانوں کا ہے لہٰذا میں نے شوبز چھوڑکر کچھ دوستوں کی مدد سے اسی کاروبار کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا، شروعات میں کچھ شوبز کے دوستوں نے میرا گاہک بننا قبول کیا لیکن پھر سب بدل گئے۔بھارتی اداکارہ جوڑے کا پرائس ٹیگ اتارے بغیر تقریب میں پہنچ گئیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'رکو، میں آرہا ہوں'، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیا'رکو، میں آرہا ہوں'، عدالت نے ٹرمپ کو انتخابی مہم کے دوران مشہور گانا چلانے سے روک دیاریلیوں میں گانے کے استعمال کے خلاف گانے کے شریک لکھاری اسحاق ہائس کے بیٹے نے عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا
مزید پڑھ »

لندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیلندن منتقل ہونے کی افواہوں کے درمیان انوشکا شرما کی بھارت واپسیاداکارہ بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر میڈیا کے سامنے آئی ہیں
مزید پڑھ »

کمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیاکمل ہاسن نے 'اے آئی' کی تعلیم حاصل کرنے کیلئے امریکی کالج میں داخلہ لے لیالیجنڈری اداکار کے فیصلے نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
مزید پڑھ »

34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکم34 سال قبل 20 روپے رشوت لینے والے سابق پولیس اہلکار کو گرفتار کرنے کا حکمبھارتی عدالت نے ریلوے اسٹیشن پر سبزی لے جانے والی ایک خاتون سے مبینہ طور پر 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں سابق پولیس کانسٹیبل کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
مزید پڑھ »

کہانیوں کی کُتب کچرا سمجھ کر پھینک دینے پر بیٹا ماں کو عدالت لے گیاکہانیوں کی کُتب کچرا سمجھ کر پھینک دینے پر بیٹا ماں کو عدالت لے گیا64 سالہ ماں تائیوان کے چائی شہر میں اپنے نوجوان بیٹے کے ساتھ رہتی ہیں
مزید پڑھ »

’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج’آئی نئی‘ گانے کے کوریوگرافر کیخلاف ساتھی خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج21 سالہ خاتون کوریوگرافر نے بھارتی شہر حیدرآباد میں جانی ماسٹر کے خلاف مقدمہ درج کرایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:31:49