اداکار شدید تکلیف میں ہیں اور انکی ویب سیریز کی شوٹنگ کو روک دیا گیا ہے
بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘کی شوٹنگ کر کر رہے تھے کہ جب ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس سے انہیں شدید چوٹ آئی۔
تاہم اداکار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے کہ وہ معمولی زخمی ہوئے ہیں اور جلد شوٹنگ پر واپس جائیں گے۔ اس ویب سیریز کے اگلے سیزن میں میں سنیل شیٹھی کے ساتھ ایشا دیول اور جیکی شراف بھی مرکزی کردار نبھاتے نظر آئیں گے جبکہ راہل دیو، برکھا بشٹ، مہر آہوجا، کرنویر شرمااور دیگر اداکار بھی معاون کرداروں میں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
غزہ جنگ میں شریک اسرائیلی فوجی ذہنی تناؤ کے باعث خودکشی کرنے لگےایلیران مزراہی دوران اس کے دماغ پر پڑنے والے ان مناظر کا اثر اتنا گہرا تھا کہ وہ شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہو گیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے ایک اور شہری زخمیدو دن میں دو افراد پتنگ کی ڈور پھرنے سے زخمی ہوگئے، شہریوں کا پتنگ کی فروخت اور اڑانے والوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
مالی حالات سے تنگ ایوارڈ یافتہ معروف بھارتی ہدایتکار نے خودکشی کرلیرواں سال مارچ میں ان کی ریلیز ہونے والی فلم باکس آفس پر فلاپ ہوگئی تھی جس کے باعث وہ مالی مشکلات کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »
بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتہر 9 خواتین میں سے 1 خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہیں
مزید پڑھ »