ہر 9 خواتین میں سے 1 خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہیں
بریسٹ کینسر: بر وقت تشخیص، علاج، اور بچاؤ کی اہمیتملائیشیا کےسابق وزیراعظم مہاتیر محمد طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخلکندھ کوٹ میں اسکول کے سامنے فائرنگ سے خاتون ٹیچر قتلکراچی میں آج سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکانپانی کی ٹنکی سر پر گرنے کے باوجود خاتون زندہ بچ گئیںدنیا بھر میں اکتوبر بریسٹ کینسر کی آگاہی کا مہینہ ہے۔ یہ مہینہ بریسٹ کینسر کے خلاف جاری جدوجہد کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے جو دنیا بھر میں خواتین کو متاثر کر رہا...
اس موقع پر متعدد بریسٹ کینسر سروائیورز نے دیگر خواتین کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارا سب خواتین کو پیغام ہے کہ اپنا باقاعدہ معائنہ کرواتے رہیں اور تشخیص کی صورت میں کبھی نا امید نہ ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بریسٹ کینسر کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، یہ کسی بھی عمر کی خواتین کو متاثر کر سکتا ہے۔ اس لیے باقاعدہ طبی معائنہ کروانا ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر کی ویکسین حقیقت بننے سے بس ایک قدم کی دوری پرویکسین کا مقصد اگلے مرحلے کے میلانوما، پھیپھڑوں کے کینسر اور دیگر ٹھوس ٹیومر کینسر میں مبتلا افراد کا علاج کرنا ہے
مزید پڑھ »
طبی لحاظ سے اہم پہلی پاکستانی پھل مکھی کا مکمل جینوم ڈرافٹ تیاراس تحقیق سے نہ صرف پاکستان میں امراض کی تشخیص اور علاج میں مدد ملے گی بلکہ معاشی فوائد بھی حاصل ہوسکیں گے
مزید پڑھ »
کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امیدیہ زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »
خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضعسائنس دانوں نے اس نئی تحقیق میں تشخیص کے لیے کیے جانے والے وہ تمام ٹیسٹ جو فی الوقت دستیاب ہیں ان کا موازنہ کیا
مزید پڑھ »
بیماریوں کا بڑھتا ہوا دباؤ ملکی معیشت کو بھی متاثر کر رہاہے، طبی ماہرینبیماریوں کی شرح بڑھتی جا رہی ہے اور لوگوں کی علاج کی استطاعت ختم ہونے کے قریب ہے، ماہرین
مزید پڑھ »
خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیقتشخیص کے لیے استعمال ہونے والے بائیومارکرز دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »